واضح رہے کہ ایرانی خبر رساں ادارے ’ایران انٹرنیشنل‘ کی جانب سے سب سے پہلے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ خبر دی گئی تھی کے ایرانی صدر نے پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے حکومتی معاملات میں مداخلت کی بنیاد پر استعفیٰ دے دیا ہے۔
Browsing: تازہ ترین
اسرائیل کاٹز نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری بیان میں لکھا کہ ’بیوفورٹ کی تاریخی جنگ کے 44 سال بعد اور سنہ 1982 کی پہلی لبنان جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد کے دن، ہماری افواج ایک بار پھر اس قلعے میں داخل ہوئیں اور وہاں اسرائیلی پرچم لہرایا۔‘
انھوں نے مزید کہا کہ ’وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کی ہدایات اور میرے احکامات کے تحت اسرائیلی فوج نے لبنان میں اپنی کارروائیوں کو وسعت دی، دریائے لیتانی عبور کیا اور بیوفورٹ قلعے پر قبضہ کر لیا،
فرانس کی علامتی شانزے لیزے سڑک پر فرانسیسی ٹیم کی پنالٹی شوٹ آؤٹ میں جیت کے فوراً بعد شائقین کا ہجوم امڈ آیا۔
شہر سے موصول ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعلہ بردار روشنیاں جلائی جا رہی ہیں، سڑکوں پر برقی موٹر سائیکلیں جل رہی ہیں اور جشن منانے والے کم از کم ایک دکان کے شیشے توڑ رہے ہیں۔
خیال رہےکہ پاکستان ٹیم نے آج ون ڈے کرکٹ میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، پاکستان ایک ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا اور بھارت ایک ہزار ون ڈے میچز مکمل کرچکے ہیں۔
ڈی پی او کے مطابق چونکہ ملزم مقتولہ کے شوہر تھے، اس لیے ڈی این اے ٹیسٹ کو اس کیس میں ضروری نہیں سمجھا گیا۔
انھوں نے بتایا کہ پولیس نے مقدمہ درج کرنے میں تاخیر پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ اوز کے خلاف مقدمہ درج کر کے انھیں حوالات میں بند کیا گیا جبکہ سب ڈویژنل پولیس افسر کو بھی معطل کر دیا گیا۔
جمعرات کی شام نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ مذاکرات کار معاہدے میں استعمال کی جانے والی ’زبان پر بات کر رہے ہیں‘ جس میں ’افزودگی کا سوال‘ بھی شامل ہے۔
گزشتہ کئی سالوں سے ڈیمنشیا کی وجہ سے انہوں نے مشاعروں میں جانا تقریباً بند کر دیا تھا۔ ان سے ملنے آنے والے لوگوں کو وہ پہچان بھی نہیں سکتے تھے۔ بشیر صاحب اپنی یادداشت کھو چکے تھے۔
اس سے قبل پیر کے روز بھی امریکہ نے جنوبی ایران میں حملے کیے تھے اور ایران کے میزائل اڈوں سمیت ان کشتیوں کو نشانہ بنایا تھا جو امریکی فوج کے مطابق سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کر رہی تھیں۔
سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق منیٰ اور عرفات میں موسم شدید گرم ہے،یومِ عرفہ پر بھی درجہ حرارت تقریباً 45 ڈگری تھا ۔
سعودی حکام نے ججاج کرام کی سہولت کے لیے مقدس مقامات پر سایہ دار جگہوں، مسٹ فین اور طبی سہولیات میں اضافہ کردیا ہے، اور عازمین کو زیادہ مقدار میں پانی کا استعمال کرنے اور ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
انھوں بتایا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں ’اچھی پیش رفت‘ ہو رہی ہے: ’یہ یا تو سب کے لیے ایک عظیم معاہدہ ہوگا یا پھر کوئی معاہدہ ہوگا ہی نہیں اور پھر دوبارہ محاذِ جنگ اور فائرنگ کی طرف واپسی ہو گی، لیکن پہلے سے بھی زیادہ بڑی اور طاقتوراور کوئی بھی ایسا نہیں چاہتا۔‘
