Browsing: مظفر گڑھ

مظفر گڑھ پولیس کے ترجمان افتخار ملکانی نے بی بی سی کو بتایا کہ21 اکتوبر کو خان گڑھ کے علاقے میں اس واقعے پر ایک پنچایت بلائی گئی کہ تین نوعمر بچوں نے معمولی رنجش کی بنا پر ایک نوعمر لڑکے کو زنجیروں سے باندھا اور اس پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے جوتے چاٹنے پر مجبور کیا۔

نوابزادہ نصر اللہ نے قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ وہ ایک خوبصورت شاعر بھی تھے۔ بے نظیر بھٹو کے دور میں انہوں نے چیئرمین کشمیر کمیٹی کی حیثیت سے پوری دنیا میں یہ مسئلہ اجاگر کیا ۔