سوئٹزرلینڈ کے وفاقی محکمہ برائے اُمور خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برگن شٹاخ میں اس حوالے سے تیاری کی گئی ہے تاہم فی الحال اس سے زیادہ معلومات فراہم نہیں کی جا سکتی ہیں۔
Browsing: تازہ ترین
قمر احمد نے گواسکر کا 10000واں رن، ہیڈلی کی 400ویں وکٹ، کمبلے کی 10 وکٹیں، کرکٹ کا ہزارواں ٹیسٹ اور 2011 میں 2000واں ٹیسٹ کوور کیے تھے۔
اسلام آباد : پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر الیکٹرانک دستخط کیے جانے کا…
بی بی سی اردو کو اراکین صوبائی اسمبلی گرپال سنگھ اور سریش کمار نے بتایا ہے کہ دونوں بزرگ میاں بیوی اس گردوارے کے رکھوالے تھے اور ان کی اپنی کوئی اولاد نہیں تھی.
پروفیسر شہزاد علی اپنے شاگردوں میں بہت مقبول تھے ۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر سٹاف کالونی زکریا یونیورسٹی میں وی سی ہاؤس سے متصل مسجد میں ادا کی جائے گی ۔۔
تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچی کے والد عدیل احمد کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا۔
متعلقہ حکام کے مطابق تحقیقاتی ٹیم اگلے دو روز میں اس واقعے سے متعلق حتمی رپورٹ سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چھٹہ کو پیش کرے گی۔
برینٹ کروڈ کی قیمت میں 3.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور اب یہ 84.02 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے، جبکہ امریکی منڈی میں فروخت ہونے والا تیل 4.1 فیصد کمی کے ساتھ 81.40 ڈالر فی بیرل تک گِر گیا۔
حالیہ کمی کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی قیمت 378 روپے 78 پیسے ہوگئی ہے۔
یہ لانگ مارچ میرپور سے ہوتا ہوا گذشتہ دو روز سے راولاکوٹ کے مقام پر رکا ہوا تھا۔ سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مظاہرین کو مظفر آباد کی طرف پیش قدمی سے روک دیا تھا اور جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب عوامی ایکشن کمیٹی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ ابھی راولاکوٹ میں ہی رکیں گے۔
ملتان سے سیر و تفریح کے لیے مری جانے والا یہ خاندان نو اور دس جون کی درمیانی شب دو بجے کے قریب ملتان سے روانہ ہوا تھا اور اُن کی گاڑی کو حادثہ 10 جون کی دوپہر 12 بجے کے قریب پیش آیا۔
