Browsing: کراچی

پولیس نے ویگن میں سوار تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق گاڑی کا ڈرائیورنشے میں تھا اور حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
ڈی آئی جی کے مطابق اس واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ادھر شیعہ علما نے بھی اس واقعے کو سکیورٹی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز بارش کی پیشگوئی کی تھی تاہم جب ساڑھے 8 بجے کے قریب شدید ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوئی تو لوگوں کی ایک بڑی تعداد عید کی خریداری کے لیے بازاروں میں موجود تھی۔
ڈیفنس اور ناظم آباد کے علاقوں میں عید کی خریداری کے لیے آنے والے شہری بھی بارش کی وجہ سے پھنس کر رہے گئے جبکہ سمندر کے کنارے دو دریا میں موجود ریستوران کا لکڑیوں سے بنا ایک حصہ بھی گر گیا۔مکمل خبر پڑھنے کے لیے پہلے کمینٹ میں موجود لنک کھولیں