Browsing: جہان نسواں / فنون لطیفہ

بیان پر دستخط کرنے والی تنظیموں میں ایمنسٹی انٹرنیشنل، انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس، انٹرنیشنل بار ایسوسی ایشن ہیومن رائٹس انسٹیٹیوٹ، فرنٹ لائن ڈیفنڈرز اور دی لا سوسائٹی آف انگلینڈ اینڈ ویلز سمیت 23 ادارے شامل ہیں۔

انہوں نے 1978 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور ’پرندہ‘، ’کرانتی ویر‘، ’اگنی ساکشی‘، ’خاموشی: دی میوزیکل‘، ’اب تک چھپن‘ اور ’ویلکم‘ سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔مکمل خبر کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے ۔

کرد حقوق کی تنظیم ہنگاو کے مطابق رویا حشمتی نے بتایا تھا کہ تہران میں پراسیکیوٹر کے دفتر میں ایک خاتون اہلکار نے زبردستی ان کے سر پر سکارف پہنایا، جس کے بعد ایک مرد اہلکار نے ان کے کندھوں، کمر، کولہوں اور ٹانگوں پر کوڑے مارے۔

ایک ہم ہیں کبھی کسی تعیناتی کے بارے میں ہلکان ہو جاتے ہیں تو کبھی کسی کے ہوائی سفر پر تبصرے کرنے لگتے ہیں، بھئی عام آدمی کا کیا کام اِن باتوں سے۔ اسے تو صرف پٹرول۔ اوہ معافی چاہتا ہوں، اُسے تو صرف اِس بات سے غرض ہے کہ ماہرہ خان اِس عمر میں حاملہ کیسے ہو گئی؟

کلثوم نواز تین مرتبہ خاتون اول اور نوازشریف کی جلاوطنی کے دوران 1999سے 2002ءتک پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدررہیں۔ 11ستمبر2018ءکو گلے کے سرطان کے باعث ان کا لندن میں انتقال ہوگیا تھا ۔
مکمل خبر کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے ۔۔

سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ڈاکٹر محمد سمیع ملک نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے کون تھے، یہ اب تک معلوم نہیں ہو سکا ہے اور اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کے ساتھی تھے یا مخالف اور دشمن، اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

یہ بی اے جمال کا ہی ہنر اورکمال تھا کہ اس سے جو ملا وہ ہیرو بن گیا اور اس نے خوب نام ، دولت اور عزت کمائی۔ بی اے جمال نئے شعرا اور لکھاریوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے تھے جس اخبار رسالے یا جریدہ میں ممکن ہوتا اس کو ضرور کوریج دلاتے۔ شعبہ صحافت ان کا اوڑھنا بچھونا تھا گوکہ ان کا زیادہ تعلق فن و ثقافت تھا مگر ان کی ساری زندگی اخبارات کے دفاتر میں گزری ۔