کراچی میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ قیوم آباد میں سوا سال کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی۔ پولیس نے زیادتی میں ملوث ملزم سترہ سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
بچی کے والد کے مطابق ملزم ان کا رشتہ دار ہے جو بچی کو چیز دلانے لے کر گیا تھا ۔ بیس منٹ بعد جب واپس آیا تو بچی کی حالت غیر تھی ۔ اہلخانہ نے پولیس حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔
پولیس کے مطابق بچی کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا لیکن دوران علاج انتقال کر گئی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے پر بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گی۔
پیر, ستمبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

