ایف آئی آر میں والدہ نے بیان کیا ہے کہ بچے کو زمین سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا اور ہوش میں آنے پر اس نے بتایا کہ 20 دن قبل ملزم نے اس کا ریپ کیا تھا اور ملزم کے بڑے بھائی کو اس کے متعلق آگاہ کرنے پر یہ واقعہ پیش آیا۔
Author: ایڈیٹر
اسلام آباد : پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے چینل…
تاریخ ہمیں یہی سبق سکھاتی ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لیے صرف فوجی طاقت کافی نہیں ہوتی بلکہ اگر صرف عسکری قوت پر انحصار کیا جائے تو عام طور سے مسائل کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے۔
عینی شاہدین نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر ایک دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔مکمل خبر کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے
امریکہ کے ساتھ کسی قابل قبول معاہدے کے بغیر نہ تو ایران پر سے تمام پابندیاں ختم ہوں گی اور نہ عرب ممالک کے لیے خود سر ایران کی بالادستی ماننا ممکن ہوگا۔ یہ مسئلہ فتح کے شادیانے دھیمے کرکے بقائے باہمی کے اصول کے تحت علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ مفاہمانہ طرز عمل اختیار کرنے سے ہی حل ہوسکتا ہے۔
کتاب کے نام میں حالیہ ایران امریکا جنگ کے تناظر میں ایک نئی معنویت پیدا ہوئی ہے ۔۔ ہمیں اس کے مطالعے کے دوران ایران ایک ابابیل کی طرح امریکی ہاتھیوں کے لشکر کو کنکریوں کے ذریعے بھس کے ڈھیر میں تبدیل کرتا نظر آتا ہے ۔۔
24 جون (بدھ) کو علاقے میں موجود ایک نجی رہائش گاہ پر مشترکہ چھاپہ مارا گیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق چھاپے کے دوران معلوم ہوا کہ اس گھر کو ’انسانی پلیسینٹا محفوظ کرنے اور اسے پروسیس کرنے کی ایک فیسیلیٹی میں تبدیل کر دیا گیا۔‘
1984ء میں میرے بھارت روانہ ہونے سے قبل اندراگاندھی اپنے سکھ محافظوں کے ہاتھ قتل کردی گئی تھیں۔ اس کے نتیجے میں دلی کے علاوہ شمالی بھارت کے کئی شہروں میں خوفناک سکھ دشمن خونی فسادات ہوئے۔ بھارتی میڈیا اپنی سرکار کے ایماء پر دہائی مچاتا رہا کہ سکھ علیحدگی پسند تحریک کو پاکستان بھڑکارہا ہے۔
ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹرمسعود پزشکیان کل جب امریکہ اور ایران کی جنگ بندی کے بعد پاکستان آئے تو یہ معمول سے ہٹ کر دورہ تھا۔بے شک…
دو افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے، بیہوش اور زخمی ہونے والے عزاداروں کو فوری طبی امداد کے لئے میڈیکل ٹیمیں اور ایمبولینسز موجود ہیں ۔
