پانی کے سوال پر دونوں ملکوں کے درمیان شروع ہونے والی کوئی جنگ مکمل تباہی کے بغیر ختم نہیں ہوگی۔ اس جنگ کی لپیٹ میں برصغیر ہی نہیں دیگر ممالک بھی آسکتے ہیں۔ یہ نوشتہ دیوار ہے۔ اسے جتنی جلدی پڑھ کر سمجھ لیا جائے دنیا کے امن کے لیے اتنا ہی بہتر ہوگا۔
Author: ایڈیٹر
نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 794 روپے 5 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 ہزار 848 روپے 91 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں کی عمارتوں کے حفاظتی معیار کا جائزہ لینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے لیے مربوط اور مؤثر حکمتِ عملی مرتب کی جائے گی تاکہ ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ گھر میں ٹیوشن سینٹر بنایا ہوا تھا، خستہ حال عمارت کو بچوں کو پڑھانے کیلئے استعمال کیا گیا، اسے ٹھیک نہیں کرایا گیا۔
خالد خان بلوچ ایڈووکیٹ کا دعویٰ ہے کہ جہاں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے میں کئی قانون نقائص ہیں وہاں مدعا علیہان کو شفاف ٹرائل کے حق سے محروم کیا گیا ہے۔
شاید ہنی کو سب یاد ہے۔ شاید وہ نہیں بھولی کہ اس کی ماں سات بچوں کو جنم دینے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئی تھی، اور وہ اپنے بہن بھائیوں سمیت بے یار و مددگار رہ گئی تھی۔ پھر کسی مسیحا نے اس کی قسمت بدل دی۔
اگر اس سرزمینِ وحی کے دفاع کا موقع آتا تو یقین مانیے، ہر مسلمان کو سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جانا تھا۔ اس لیے کہ یہ موقع اس کی ساری زیست کا ثمر ہوتا۔ اس کی زندگی کی معراج ہوتا۔ سرزمینِ توحید کا دفاع اس کا سب سے بڑا اعزاز ہوتا۔ یہی اسکا رستہ یہی اسکی منزل ہوتا ۔ یہی اس کی دنیا یہی اس کا دین ہوتا۔
گزشتہ ہفتے جو آخری کالم لکھا تھا اس میں تفصیل سے بیان کرچکا ہوں کہ میری سوئی ان دنوں بھارتی بنگال کے سیاسی واقعات پر اٹکی…
زندگی بھر اخلاقیات کی دھجیاں اڑائیں، لوگوں کے حقوق غصب کریں، ناپ تول میں کمی کریں، ملاوٹ کریں، جھوٹ بولیں، اور آخر میں کوئی ایسا نسخہ مل جائے کہ بس ایک چکر کاٹیں اور سیدھے جنت کے باغوں میں پہنچ جائیں۔ یہ مفت کی جنت کا وہ لولی پاپ ہے جو ہم نے خود کو دے رکھا ہے۔
یہ پہلو قابل غور ہونا چاہئے کہ ایران کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے عرب ممالک کے ساتھ مشترکہ سکیورٹی نظام قائم کرنے کے بارے میں دورہ عراق کا انتخاب کیا ۔ انہوں نے یہ بات ا س تنازعہ کے ثالث پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کے دوران نہیں کہی اور نہ ہی دیگر اہم عرب ممالک کے ساتھ گفتگو میں اس قسم کی کوئی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مکمل تجزیئے کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے
