Author: ایڈیٹر

یہ تصنیف اس حقیقت کو بھی واضح کرتی ہے کہ روسی ناول صرف کہانی یا ادب نہیں بلکہ ایک فکری بیداری ہے، جو انسان کو اپنے معاشرے، اپنے ضمیر اور اپنے عہد سے مکالمے پر مجبور کرتی ہے۔ انسانی نفسیات، اخلاقی کشمکش اور سماجی ناانصافیوں کی گہری عکاسی اس کتاب کی نمایاں خصوصیات میں شامل ہے۔

عمران خان تین سال سے زائد مدت سے جیل میں بند ہیں۔ عدالتی حکم کے باوجود 6 ماہ سے ان کے وکلا و اہل خاندان کو ملاقات سے روکا جارہا ہے۔ ایسے یک طرفہ اور شدت پسندانہ انتظامی اقدامات ملک میں سیاسی ہم آہنگی کو شدید متاثر کررہے ہیں۔

اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی آئےگی وہ من وعن عوام کو منتقل کررہے ہیں، معاشی استحکام برقرار رکھنے اور منہگائی میں مزید کمی کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھیں گے۔

وہ بدحواس ہو چکا ہے۔ اُسے یقین نہیں آ رہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کےساتھ امن معاہدےپر راضی ہو چکا ہے۔ وہ بار بار اپنے قریبی ساتھیوں سے پوچھ رہا ہے کہ اس امن معاہدے پر عملدرآمد کو کیسے روکا جائے لیکن اُس کے ساتھیوں کے پاس بھی کوئی جواب نہیں ۔

اسلام آباد پنڈی میں قوی آس ہے کہ پاکستان کو اس کارخیر کا پھل اقتصادی منصوبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کی شکل میں ملے گا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل سے ملک میں توانائی کے بحران کی شدت میں کسی حد تک کمی ہو سکے گی۔ افغانستان نہ بھی قابو میں آیا تب بھی براستہ ایران وسطی ایشیائی ممالک سے تجارت بڑھانے کے امکانات روشن ہیں۔