Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
تازہ ترین

نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی

ایڈیٹرستمبر 22, 20267 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kiran khan and ishtiaq baig marriage
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستانی اداکارہ اور میزبان کرن خان نے کاروباری شخصیت اور گلوکارہ نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے نکاح کرلیا ہے۔
اداکارہ نے ایک خوبصورت پوسٹ کے ذریعے اپنی زندگی کے اس نئے باب کا اعلان کیا اور بتایا کہ انہوں نے اپنی پہلی عمرہ ادائیگی کے ساتھ مکہ مکرمہ میں نکاح بھی کیا۔
نکاح کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں، جن میں دونوں کو مکہ مکرمہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اشتیاق بیگ کی اس سے قبل نازیہ حسن سے شادی ہوئی تھی۔ دونوں کی ازدواجی زندگی بعد میں اختلافات کا شکار ہوئی اور ان کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔
نازیہ حسن کے انتقال کے بعد بھی ان کی سابق ازدواجی زندگی سے متعلق مختلف دعوے اور بیانات سامنے آتے رہے ہیں، جن کا ذکر ماضی میں میڈیا رپورٹس میں کیا جاتا رہا ہے۔
اشتیاق بیگ کی کرن خان سے شادی ان کی تیسری شادی قرار دی جارہی ہے۔
کرن خان طویل عرصے سے شوبز سے وابستہ ہیں اور مختلف مارننگ شوز اور کوکنگ شوز کی میزبانی کر چکی ہیں۔ نرم لہجے، سادہ انداز اور خوش اخلاقی کی وجہ سے انہیں ناظرین میں خاصی مقبولیت حاصل رہی ہے۔
کرن خان کی اس سے قبل بھی ایک شادی ہوئی تھی، تاہم بعد میں ان کی طلاق ہوگئی۔ ان کی پہلی شادی سے ایک بیٹا بھی ہے اور وہ شادی شدہ ہے۔
کرن خان کی شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
ندا یاسر، سعدیہ امام اور اظفر سمیت بعض فنکاروں نے بھی کرن خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
دوسری جانب سوشل میڈیا پر بعض صارفین نے اشتیاق بیگ کی سابقہ شادی اور نازیہ حسن کے ساتھ ان کے تعلق کے حوالے سے تبصرے کیے۔
کچھ صارفین نے نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کی جانب سے ماضی میں کیے گئے دعووں کا حوالہ بھی دیا، تاہم یہ تمام باتیں ماضی کے متنازع معاملات سے متعلق ہیں۔
( بشکریہ : آج نیوز )

  • 1
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نازیہ حسن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
Next Article کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.