لاہور: سابق گورنر پنجاب اور سینئر سیاستدان سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں غلط اور من گھڑت…
Author: ایڈیٹر
تہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے۔ ایک بیان میں مسعود…
پاکستانی عوام دو پاٹوں کے بیچ خاموش تماشائی بننے کے سوا کچھ نہیں کرسکتے۔ بحرانوں اور بیرونی خطرے میں یک مشت ہوجانے والی قوم اس وقت شدید اندیشوں کی صورت حال کے باوجود کئی سطح پر تقسیم ہے اور قومی اتفاق رائے مشکل دکھائی دیتا ہے۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا تھاکہ کوئی شک نہیں کہ ہم غیر معمولی حالات سے گزر رہے ہیں، پڑوس میں شروع ہونے والی صورتحال نےپورےخطےکو لپیٹ میں لے لیا ہے، ہم نے صورتحال کے مطابق اپنے ذخائر کو بڑھا لیا تھا اور ہماری کوشش ہےکہ بطور ریاست اس کام کو حکمت کے تحت آگےلےکرچلیں۔
جو موٹر سائیکل والا 100 روپے کا پیٹرول ڈلواتا ہے، وہ 500 روپے کا ڈلوا رہا ہے جبکہ گاڑی والے بھی ٹینک فل کروا رہے ہیں لیکن بُرائی پیٹرول پمپس والوں پر آ رہی ہے کہ وہ پیٹرول نہیں دے رہے۔‘
یاسر گلزار کہتے ہیں کہ کوئی بھی پیٹرول پمپ مالک جان بوجھ کر تیل ذخیرہ نہیں کرتا کیونکہ اگر وہ اپنے صارف کو تیل دینے سے انکار کرتا ہے تو اس سے اس کی ساکھ خراب ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ نجی نیوز چینل ’اے آر وائی‘ نے جمعرات کو ذرائع کے حوالے یہ خبر نشر کی تھی کہ سری لنکا میں ہوٹل کے عملے نے پاکستانی کرکٹر سلمان مرزا سے متعلق یہ شکایت کی تھی کہ اُنھوں نے مبینہ طور پر ایک خاتون کو ہراساں کیا۔
خبر میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ ہوٹل مینجمینٹ کی شکایت پر ٹیم انتظامیہ نے ابتدائی تحقیقات کیں، جس کے بعد مذکورہ کھلاڑی کو جرمانہ بھی کیا گیا۔
تہران : پاکستانی سفارتخانے کے پریس اتاشی نے بی بی سی نیوز کے عثمان زاہد کو تصدیق کی کہ آج صبح سفارتخانے کے قریب شدید بمباری…
اب تو آپ کے پاس کتابیں ہیں،گوگل ہے اوربڑے پڑھے لکھے مبصر ہیں مگر ایک وقت تھا کہ بچوں کو گلوب کا تحفہ دیا جاتا تھا…
پشاور : پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی کتاب “دزد نیم شب کا رقیب” شائع ہو گئی ہے۔ یہ…
واشنگٹن : امریکی صدر نے ایران کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ: ’نہ تو ان کے پاس کوئی فضائیہ رہ گئی ہے، نہ فضائی دفاع۔…
