ایک اسٹیج ڈرامے میں امان اللہ سے کسی نے پوچھا کہ اگر 9/11 کا واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو حکومت نے کیا کرنا تھا۔…
Browsing: لکھاری
اب دو ہی راستے ہیں: یا تو عوام اس سرکاری تعلیمی ڈھانچے کی تباہی کے خلاف کھڑے ہوں، یا پھر خاموشی اختیار کریں اور دیکھیں کہ کیسے چند سرمایہ دار اور سیاستدان ان کے بچوں کے مستقبل کو بیچ کھاتے ہیں۔ کیا تعلیم اب صرف وہی حاصل کرے گا جس کی جیب میں بھاری فیس ہو؟ کیا سرکاری یونیورسٹیاں یونہی برباد ہوتی رہیں گی؟ یا پھر عوام کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ تعلیم کسی کی جاگیر نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے؟ اگر آج آواز نہ اٹھائی گئی، تو کل تعلیم صرف ان کے لیے ہوگی جن کے بینک اکاؤنٹس بھرے ہوئے ہوں گے، اور باقی سب بس خواب دیکھتے رہ جائیں گے ۔
اتفاق ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ میں ججوں کی طرف سے سیاسی مقدمات میں کثرت سے ’ریمارکس‘ دینے اور باقاعدہ فریق…
میرے بچے میرے پاس تمہیں کھلانے کو کچھ نہیں دیکھو خوبصورت چاندنی پھیلی ہوئی ہے اسے پی لو ، تمہیں نیند آجائے گی میری بات سن…
ایک بات طے ہوگئی اور وہ یہ کہ ٹرمپ بھولا نہیں بلکہ بہت کائیاں شخص ہے۔ اس کے دل میں کئی دنوں سے جو بے تحاشہ…
مذہب اور سائنس کی کشمکش مذہب اور سائنس صدیوں سے ایک ساتھ چلتے آئے ہیں، اور بسا اوقات سائنس اور توہمات بھی ایک دوسرے کے ساتھ…
صدیوں سے اس دنیا کے سیاہ و سفید میں ہمارا حصہ’ہر چند کہیں کہ ہے، نہیں ہے‘۔ ادب ہو یا مصوری، موسیقی ہو یا تعمیرات، سیاسی…
آج ایم یو جے منہاج برنا گروپ میں رائٹ ونگ کا رجعت پرست دھڑا کامیاب ہوا ہے لیکن اگلے سال تک ہم اس رجعت پرست دھڑے کے خلاف اپنی جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار کریں گے – ہم ایم یو جے ورکرز گروپ کی تشکیل نو کریں گے – اس کا باقاعدہ رابطہ آفس قائم کریں گے – اداروں میں صحافی کارکنوں کی ملازمتوں کا تحفظ کرنے ، ان کی مراعات کہ بحالی کے پروگرام کے گرد تنظیم سازی کریں گے – کوئی عامل صحافی ایم یو جے منہاج برنا گروپ کی ووٹر لسٹ سے باہر نہیں رہے گا –
ایک زمانے میں کبوتروں سے خط بھیجنے کا کام لیا جاتا تھا کچھ لوگ آج بھی کبوتروں سے یہ کام لیتے ہیں حالانکہ خط لکھنا اور…
پانچ فروری کا دن میں غصے میں بھنائے ہوئے گزاردیتا ہوں۔ ہمارے ہاں اس روز سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ سرکار کی جانب سے سرکاری ملازمین کو…
