Browsing: تازہ ترین

پاکستان ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے راولپنڈی میں تقریباً چھ ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ شائقین کے لیے تین پارکنگ مقامات اور متبادل راستے مختص کیے گئے ہیں۔

انہوں نے 1978 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور ’پرندہ‘، ’کرانتی ویر‘، ’اگنی ساکشی‘، ’خاموشی: دی میوزیکل‘، ’اب تک چھپن‘ اور ’ویلکم‘ سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔مکمل خبر کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے ۔

وزیر اعلیٰ نے کارکنوں کو پُر امن رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے لانگ مارچ کو کرکٹ میچ سے تشبیہ دی۔انھوں نے کہا: ’ہم ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں، ابھی بہت سے اوور باقی ہیں اور بہت سے کھلاڑی بھی باقی ہیں۔ آرام آرام سے کھیلیں گے۔‘ ۔۔

دو تین روز قبل ان مزدوروں کی ایک ویڈیو سماجی رابطوں کی میڈیا پر گردش کرنے لگی ۔ اس ویڈیو میں مغویوں میں سے ایک یہ درخواست کررہا تھا کہ ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے اقدامات کیے جائیں ورنہ ان کو نقصان پہنچایا جائے گا۔

جج نے کمرۂ عدالت میں ہتھکڑی منگوا کر سکیورٹی انچارج کو ہدایت دی کہ ڈی ایس پی کو جانے نہ دیا جائے، جبکہ گیٹ پر موجود عملے کو بھی کہا جائے کہ انھیں باہر نہ جانے دیا جائے۔ عدالت نے درست معلومات فراہم نہ کیے جانے پر گرفتاری کا عندیہ بھی دیا۔