ملتان ۔۔۔( افضل ندیم ڈوگر کی رپورٹ ) جنوبی پنجاب کے مرکزی شہر ملتان سے پروازوں میں مزید اضافہ کردیا گیا، بدھ کو ملتان ایئرپورٹ سے 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ رپورٹ ہوا ہے۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 449 پروازیں آپریٹ کی گئیں 68 منسوخ ہوئیں جبکہ 112 پروازوں میں ساڑھے گھنٹے تک کی تاخیر رپورٹ ہوئیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق بدھ کو ملتان سے ایک دن میں سب سے زیادہ 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے جن میں 18 پروازوں نے ملتان ایئرپورٹ پر لینڈ کیا جبکہ 19 پروازیں روانہ ہوئیں۔کراچی سے 135، پشاور 10، فیصل آباد 12، لاہور 105، سیالکوٹ 15، اسلام آباد 118، پشاور سے 17 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔
کراچی کی 9، لاہور 33، اسلام آباد 33، ملتان 8، پشاور 6، سیالکوٹ 8، فیصل آباد 9، کوئٹہ کی 6 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔
کراچی 20، لاہور 21، اسلام آباد 12، ملتان 3، پشاور فیصل آباد سیالکوٹ 2، 2 اور کوئٹہ کی 6 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
( بشکریہ : جنگ نیوز )
اتوار, ستمبر 27, 2026
تازہ خبریں:
- سوشل میڈیا اور اے آئی کے ذریعے بچوں کی آن لائن ہراسانی وسعت اللہ خان کا کالم
- معرکۂ ناحق ، اور بیگم ملا بک بک کی مارشل لائی نگاہ : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- ہم کب مرتے ہیں ؟ زندگی ، موت اور لاتعلقی کے درمیان معلق ایک سوال ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- ڈیرہ اسماعیل خان ’’ امن میلہ ‘‘ میں خود کش دھماکہ : 12افراد ہلاک ، 35 زخمی
- آج بابائے جمہوریت کی 23 ویں برسی ہے
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا التوا ، عطا تارڑ اور سہیل آفریدی کی تکرار
- پیٹرول میں اضافہ مسلسل جاری : آج 391 روپے 30 پیسے لیٹر ملے گا
- پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
- پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
- پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز

