Author: ایڈیٹر

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے ’’ میری والدہ ثریا ملتانیکر اس وقت علیل ہیں (انہیں نمونیا ہوا ہے) اور وہ مختار اے شیخ ہسپتال (MASH)ملتان کے آئی سی یو (ICU) میں داخل ہیں۔ میری درخواست ہے کہ براہِ کرم انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔‘‘

ارنا کے مطابق نماز جنازہ تین مراحل میں ادا کی گئی۔ پہلے مرحلے میں سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای، دوسرے مرحلے میں ان کی بیٹی بشریٰ خامنہ ای، داماد مصباح الہدیٰ باقری اور بہو زہرا حداد عادل کی نماز جنازہ اد کی گئی۔ تیسرے مرحلے میں علی خامنہ ای کی کم سن نواسی زہرا محمدی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

مقامی صحافی فرحان طارق کے مطابق کالعدم جماعت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال پر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں 80 فیصد دکانیں اور مارکیٹیں بند ہیں۔

پاکستان میں خیرات کی ثقافت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ لوگ خیرات دے کر یا لے کر مطمئن ہوجاتے ہیں۔ کوئی یہ جاننا نہیں چاہتا کہ خیرات میں بانٹے جانے والے وسائل کو پیداواری سہولتوں میں صرف کرکے روزگار کے لاتعداد مواقع پیدا ہوسکتے ہیں۔ سرکاری بجٹ میں ’بے نظیر انکم سپورٹ‘ پروگرام اس خیرات ثقافت کی نمائیندہ مثال ہے۔ اسی طرح پاکستانی اشرافیہ بھی درحقیقت اسی ’خیرات کلچر‘ کا حصہ ہے۔

ایرانی حکام کو توقع ہے کہ ایران اور عراق مختلف شہروں میں چھ روز تک جاری رہنے والی آخری رسومات میں ڈیڑھ سے دو کروڑ افراد شرکت کریں گے۔
جنازے کے شرکاء انتقام اور مرگ بر امریکا کے نعرے لگا رہے ہیں ۔

اس حوالے سے پولیس ذرائع کا بتانا تھا کہ ملزم رضا ڈار اور دونوں غیرملکی خواتین سنگاپورمیں کاروبار میں شراکت دارتھے، خواتین نے مزید رقم انویسٹ کرنے کا مطالبہ کیا تو ملزم نے ویزے لگوا کر انھیں پاکستان بلا لیا، ملزم نے خواتین سے اپنےدوستوں کے ساتھ مل کرزیاتی کی۔
مکمل خبر کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے

عدالتی فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے جویریہ صدیقی کا کہنا ہے کہ کینیا کی سپریم کورٹ نے کینیا کی پولیس کے ہاتھوں ارشد شریف کا قتل حقِ زندگی کی غیر قانونی خلاف ورزی تو قرار دیا ہے ’تاہم عدالت نے نہ تو اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے، نہ ہی معافی مانگنے کی ہدایت کی، اور نہ ہی اس قتل کو تشدد (ٹارچر) قرار دیا۔‘
مکمل خبر کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے ۔