تہران : ایران میں مجاہدینِ خلق نامی تنظیم (ایم ای کے) کا دعویٰ ہے کہ اس کے تقریباً ’250 اہلکاروں‘ نے تہران کے وسط میں اسلامی جمہوریہ کے رہبرِ اعلیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر اور رہائش گاہ پر حملہ کیا ہے۔
تاہم ایرانی حکام اور سرکاری میڈیا نے اس واقعے کی تردید کی ہے۔ اس مبینہ حملے کے کوئی شواہد یا تصاویر سامنے نہیں آئیں جبکہ پاستور کے علاقے میں سخت سکیورٹی انتظامات برقرار ہیں۔
Author: ایڈیٹر
لندن : بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے، جس کی وجہ انہوں نے جیوری ارکان…
محسن نقوی نے کہا کہ ڈی ایس پی اسد محمود اور تینوں اہلکاروں نے شہادت کا عظیم رتبہ پایا، انہوں نے اپنا آج قوم کے کل پر قربان کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دکھ کی گھڑی میں شہید ڈی ایس پی اسد محمود اور شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
1980ء کی دہائی کے آغاز سے ہم پاکستانیوں کے ذہنوں میں جو ’’افغانستان‘‘ بٹھایا گیا ہے وہ ’’سلطنتوں (Empire)کا قبرستان‘‘ مانا جاتا ہے۔ جو بات ہمارے…
رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے۔ یوں تو ہم ایک مذہبی ریاست کے باشندے ہونے کے ناتے عمومی طور پر مذہبی سمجھے جاتے ہیں، لیکن محرم…
پنجگور : بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع پنجگور میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک اور تین افراد زخمی…
دو روز قبل افغانستان میں 7 مقامات پر دہشت گرد حملوں کے بعد پاکستان میں مسلسل یہ موضوع زیر بحث ہے کہ کیا موجودہ تنازعہ کسی…
کچھ فلسفی ایسے ہیں جن کا اگر آپ صرف نام ہی درست لے لیں تو لوگ آپ کو بہت پڑھا لکھا سمجھتے ہیں جیسے رینے ڈیکارٹ،…
کرک : پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹبلری کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا ہے…
نوٹ:یہ کالم پڑھنے سے پہلے ذہن میں رکھیے گا کہ اسے ہفتے کی رات بہت دیر سے لکھا تھا۔ اس وقت تک افغانستان کے چند سرحدی…
