اسلام آباد : ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 55 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2839 ہوگئی جب کہ…
Browsing: اہم خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والے 10 رکنی بینچ میں…
ورجینا : پاکستان کی نامور اداکارہ اور پاکستانی فلمی صنعت کی خاتون اول صبیحہ خانم 13 جون کی صبح امریکی ریاست ورجینیا میں وفات پاگئیں۔ صبیحہ…
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئروائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کورونا وائرس کاشکارہوگئے ہیں۔ان کے صاحبزادے قاسم گیلانی نے ان کے کورونا…
کراچی: سینئرصحافیمعروفشاعراورنقادسرورجاویدانتقالکرگئے۔وہکافیعرصہسےجگرکےعارضےمیںمبتلاتھے۔ انکاشمارملککےممتازشعراءمیںہوتاہے۔وہدرسوتدریسکےشعبہسےبھیمنسلکرہے۔انہوںنےملککےبیشتراخباراتمیںکالمنگاریبھیکیادبیمضامینبھیلکھے۔وہآرٹسکونسلکےسینئرممبرتھے۔مرحومکینمازجنازہآجہفتہکوبعدنمازظہرمسجدیونسنزدانڈہموڑپراداکیجائےگیاورتدفینمحمدشاہقبرستانمیں۔ہوگی.سرورجاویدکےانتقالپریوجےنظریاتیکےچیئرمینعمیرعلیانجمنےتعزیتکااظہارکیاہے
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنے دوست اور سیکرٹری ’مختارے‘ کو کورونا ہونے کی…
مفتی عبدالقوی کو طبیعت ناسازہسپتال میں کورونا کا ٹیسٹ بھی لے لیا گیا ملتان: مفتی عبدالقوی کو طبعیت ناساز ہونے پر استپال منتقل کر دیا گیا۔مفتی…
میاں چنوں : بدھ کی صبح نادرا آفس میاں چنوں کی چھت گر نے سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ۔جس وقت یہ حادثہ ہوا…
ملتان ۔معروف سیاسی رہنماءنوابزادہ نصراللہ خان کے دیرینہ رفیق ،نامورماہر قانون اور ملتان کی بلدیاتی سیاست کے متحرک رکن حکیم محمود خان کو منگل کے روز…
ملتان: نشتر اسپتال میں عالمگیر وبا کورونا وائرس سے پہلی لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئیں ہیں۔نشتر اسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارشد کے مطابق نشتر…
