Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان : حکیم محمود خان سپردخاک : کو رونا سے جاں بحق ہوئے، اہل خانہ بھی متاثر
اہم خبریں

ملتان : حکیم محمود خان سپردخاک : کو رونا سے جاں بحق ہوئے، اہل خانہ بھی متاثر

ایڈیٹرجون 9, 20206 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hakeem mehmood khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔معروف سیاسی رہنماءنوابزادہ نصراللہ خان کے دیرینہ رفیق ،نامورماہر قانون اور ملتان کی بلدیاتی سیاست کے متحرک رکن حکیم محمود خان کو منگل کے روز سپردخاک کردیاگیا۔وہ پیر کی شب ملتان میں انتقال کرگئے تھے۔ان کی عمر 67 برس تھی اور وہ کورونا کا شکار ہوئے ۔حکیم محمود خان 10اگست1953ءکو سرگودھا میں پیدا ہوئے تاہم ان کی زندگی کابیشتروقت ملتان میں گزرا۔وہ ایک سیاسی کارکن کی حیثیت سے ہمیشہ متحرک اور نمایاں رہے۔حکیم محمود کو نوابزادہ نصراللہ خان کی سیاسی جماعت پاکستان جمہوری پارٹی (پی ڈی پی) کے عہدیدار کے طورپر جانا جاتاتھا۔انہوں نے 1977ءمیں تحریک نظام مصطفیٰ میں سرگرم کردارادا کیا۔
ملتان میں نوابزادہ نصراللہ خان کی جماعت کو متحرک رکھنے میں حکیم محمودکابنیادی کرداررہا۔وہ ایم آرڈی کی تحریک اور مشرف دور میں وکلاءتحریک کے دوران بھی نمایاں رہے۔ضیاءالحق کے دورمیں انہیں قید وبند کی صعوبتیں بھی برداشت کرناپڑیں۔ملتان کے سینئر صحافی مظہرجاوید نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ حکیم محمود کاانتقال بلاشبہ ملتان کے سیاسی منظر میں ایک ایسا خلا پیدا کرگیا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔وہ ان سیاسی کارکنوں میں سے تھے جنہوں نے انسانی حقوق اور سیاسی آزادیوں کے لیے قربانیاں دیں اورصلے میں کوئی منصب حاصل نہ کیا۔صحافت پر پابندیوں کے خلاف ہم جب بھی کوئی بھوک ہڑتال کرتے یا احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتے تو حکیم محمود اپنے کارکنوں کے ساتھ ہمارے شانہ بشانہ ہوتے ۔
معروف کالم نگارشاکر حسین شاکر نے کہاکہ حکیم محمود کے ساتھ اس زمانے میں بہت ملاقاتیں رہیں جب پیر ریاض قریشی ملتان کے ضلع ناظم تھے۔حکیم محمود 2001ءسے 2010ءتک دومرتبہ یونین کونسل 12کے ناظم رہے۔اس کے علاوہ وہ انجمن تاجران کے بھی عہدیدارتھے۔انہوں نے وضع داری ،ملنساری اور خدمت خلق کے حوالے سے ایسی یادیں چھوڑیں جو ہمارا سرمایہ رہیں گی۔حکیم محمودخان کے بیٹے قمر محمود خان بھی ماہرقانون ہیں ۔ان کے پسماندگان میں ایک بیوہ،ایک بیٹاثمرمحمود اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ان کی بیوہ ، صاحبزادہ ثمر محمود اور چھوٹا بھائی بھی کورونا کا شکار ہیں مرحوم کی قل خوانی بدھ کے روز جامع مسجد بلال ڈبلیو بلاک نیوملتان میں ادا کی جائے گی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال ملتان کو رونا کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحکیم محمود خان کا سانحہ ارتحال ، ملتان میں روشنی اور کم ہوئی ۔۔ حیدر جاوید سید
Next Article یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو: کورونا کی وبا کے حوالے سے اردو شاعری۔۔ شاہنوازخان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ

ستمبر 23, 2026

امی جان کے نام رضی الدین رضی کا ایک اور خط

اگست 30, 2026

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.