Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بلوچستان: گوادر میں کتابوں کا سٹال لگانے پر گرفتار طلبا کی ضمانت منظور
تازہ ترین

بلوچستان: گوادر میں کتابوں کا سٹال لگانے پر گرفتار طلبا کی ضمانت منظور

ایڈیٹرجنوری 23, 202520 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
urdu novel and books
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گوادر : بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ایک عدالت نے کتابوں کی سٹال لگانے کی بنیاد پر گرفتار کیے جانے والے چار طالب علموں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔گرفتار کیے جانے والے چاروں طلبا کی رہائی کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ ون کی عدالت میں ضمانت کی درخواستیں لگائی گئی تھیں جن کو منظور کرتے ہوئے عدالت نے چالیس چالیس ہزار روپے کی ذاتی مچلکوں پر ان کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ان طلباء کو گزشتہ روز گوادر شہر میں ڈھوریہ سکول کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا تھا جبکہ پولیس نے وہاں سٹال پر رکھی جانے والی کتابوں کو بھی تحویل میں لیا تھا۔
جن چار طلباء کو گرفتار کیا گیا ان میں نوروز بلوچ، حنیف بلوچ، شہریار اور چاکر بلوچ شامل ہیں۔ ان کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعات 149،147،188اور 153B کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔اس سلسلے میں پولیس کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے طلبا نے سٹال لگاکر انتشار پھیلانے والی کتابیں طلبا اور خواندہ لوگوں میں نافذ العمل قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر اجازت فروخت کرنے کی کوشش کی۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ بلوچ سٹودنٹس ایکشن کمیٹی کے طلبا دیگر طالب علموں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے، امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے تھے۔بلوچ یکجہتی کمیٹی، طلباء تنظیموں اور حق دو تحریک گوادر نے طلباء کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے طلباء کی گرفتاری اور ان کے خلاف مقدمے کے اندراج کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اس سے محسوس ہوتا ہے کہ ریاست شہریوں کے کتابیں پڑھنے اور علم بانٹنے کے عمل سے بھی خائف ہے۔‘بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کے چیئرمین بالاچ قادر بلوچ نے کہا کہ ’جو کتابیں سٹالوں پر رکھی گئی تھیں وہ لاہور اور کراچی میں موجود پبلشرز کی جانب سے چھاپی گئیں اور یہ پاکستان کے دیگر شہروں میں فروخت ہورہی ہیں لیکن یہاں ان پر پابندی ہے۔‘انھوں نے کہا کہ ’نہ صرف گوادر بلکہ اس سے قبل تربت، نصیر آباد اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی طلباء کو کتابوں کا سٹال نہیں لگانے دیا گیا۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’ریاست کے اس عمل نے یہ واضح کر دیا کہ بلوچ نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔‘
( بشکریہ : بی بی سی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلوچستان کتاب میلہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشمالی سندھ سے ہندو برادری نقل مکانی کے بعد انڈیا منتقل ہو رہی ہے : انسانی حقوق کمیشن
Next Article حامد میر کا کالم : تم بھی جیل جاؤ گے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بلوچستان میں دستی بم حملہ ، پولیس اہلکار زخمی ، افسر سمیت چار افراد اغوا

مئی 22, 2026

بارکھان میں آپریشن: سات شدت پسند ہلاک ، میجر سمیت پانچ اہلکار بھی مارے گئے۔۔ بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کر لی

مئی 14, 2026

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں سے متعلقہ حادثات کے نتیجے میں 32 ہلاکتیں

اپریل 2, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.