Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شمالی سندھ سے ہندو برادری نقل مکانی کے بعد انڈیا منتقل ہو رہی ہے : انسانی حقوق کمیشن
تازہ ترین

شمالی سندھ سے ہندو برادری نقل مکانی کے بعد انڈیا منتقل ہو رہی ہے : انسانی حقوق کمیشن

ایڈیٹرجنوری 23, 202512 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hindus sindh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کشمور : پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے اپنی ایک رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ شمالی سندھ سے ہندو کمیونیٹی نقل مکانی کر رہی ہے اور اکثر کی منزل انڈیا ہے۔ کیا ہندو کمیونیٹی سندھ چھوڑ رہی ہے کے عنوان سے فیکٹ فائینڈنگ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اغوا، بھتہ خوری، بدامنی، مذہب کی جبری تبدیلی کے واقعات اور کاروبار میں نقصان اس نقل مکانی کی وجہ بن رہی ہے۔انسانی حقوق کمیشن کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ نے بتایا کے ان کی اطلاعات کے مطابق اس وقت بھی 1300 پاکستانیوں کی انڈیا میں شہریت کی درخواستیں فیصلے کی منتظر ہیں اور یہ لوگ برسوں سے وہاں موجود ہیں۔ ان کے مطابق ان میں سے کُچھ تو پیسے والے ہیں وہ تو ایک اچھی زندگی گزار رہے ہیں ان کی داد رسی بھی ہے لیکن غریب وہاں دربدر ہیں۔
انسانی حقوق کمیشن کے کونسل ممبر صحافی سہیل سانگی کا کہنا تھا کہ ’ایک تاثر ہے کہ اس نقل مکانی میں ریاست کے کچھ ادارے بھی شامل ہیں اگر ایسا کچھ ہے تو یہ بات قابلِ تشویش ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’جو مقامی منتخب نمائندے ہیں وہ ہندو کمیونیٹی کے لوگوں کو تحفظ کی یقین دہانی کرائیں۔‘
کشمور سے انسانی حقوق کمیشن کے ضلعی کوآرڈینیٹر کا کہنا تھا کہ ’انھیں اس مطالعے میں یہ بھی معلوم ہوا کہ کلائیمنٹ چینج بھی اس نقل مکانی کی ایک وجہ ہے کیونکہ ان علاقوں میں چاول کی کاشت ہوتی ہے چاوال کی صفائی کے کارخانوں سے لیکر مقامی کاروبار تک ان کا ہے مسلسل بارشوں، سیلابوں کی وجہ سے زراعت متاثر ہوئی ہے اور ہندو کمیونیٹی کو نقصان ہوا ہے بقول ان کے صرف ان کے ضلعے سے پانچ سو خاندانوں نے ویزے کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے۔‘حکومت سندھ کے اقلیتی امور کے بارے میں مشیر راجویر سنگھ کا کہنا تھا کہ ’ہندو کو ہندو نہیں بلکہ مسلمان ہی تحفظ دے سکتا ہے شمالی سندھ میں مسلم آبادی بھی بدامنی کا شکار ہے لیکن ان کے پیچھے قبیلا کھڑا ہوتا ہے وہ اکیلا نہیں ہوتا یہ سہولت ہندو آبادی کو حاصل نہیں، انھوں نے تسلیم کیا کہ سندھ میں جبری مذہب کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔‘
حکومت سندھ کی جانب سے اسمبلی میں جبری مذہب کی روک تھام کے بل پیش کرنے اور اس کے بعد پیروی نہ کرنے پر ان کا کہنا تھا کہ اس بل پر سماج کے ایک ایکشن نے سخت مخالفت اور مزاحمت کی جس وجہ سے حکومت کو پیچھے ہٹنا پڑا۔
( بشکریہ : بی بی سی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تبدیلی مذہب ہندو برادری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ایف یوجے نے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیا
Next Article بلوچستان: گوادر میں کتابوں کا سٹال لگانے پر گرفتار طلبا کی ضمانت منظور
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.