گذشتہ جمعرات کو نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ سے خاران جاتے ہوئے کمشنر قلات ڈویژن اسداللہ کاکڑ اور ان کے ڈرائیور کو اغوا کر لیا تھا۔ تاحال دونوں کی بازیابی نہیں ہو سکی
Browsing: بلوچستان
دو تین روز قبل ان مزدوروں کی ایک ویڈیو سماجی رابطوں کی میڈیا پر گردش کرنے لگی ۔ اس ویڈیو میں مغویوں میں سے ایک یہ درخواست کررہا تھا کہ ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے اقدامات کیے جائیں ورنہ ان کو نقصان پہنچایا جائے گا۔
زبیر تگرانی یونین کونسل کلگ تگران کے وائس چیئرمین تھے۔
ان کے قریبی رشتہ دار خلیل تگرانی نے بتایا کہ زبیر تگرانی کا سیاسی تعلق مرکزی جمیعت اہلحدیث سے تھا اور وہ سنہ 2024 کے عام انتخابات میں جماعت کی طرف سے بلوچستان اسمبلی کی نشست کے بھی امیدوار تھے۔
ادھر ضلع چاغی میں پولیس حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے چہتر کے مقام پر حملہ کرکے آئل ٹینکروں کو نقصان پہنچایا۔
ادھر ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں بم کے ایک دھماکے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔
پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ نصب کی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ بارودی سرنگ اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جب ایک موٹر سائیکل اس سے ٹکرا گیا۔
دھماکے کے باعث موٹر سائیکل پر سوار دو افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اہلکار کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کا تعلق امن فورس تھا۔
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ضلع کچھی میں دریائے ناڑی کے پشتے میں شگاف پڑنے سے 100 سے زائد مکانات منہدم اور 400 ایکڑ زرعی اراضی زیر آب آ گئی، جبکہ 50 سے زائد مویشی ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ ضلع کیچ کے علاقے بھگدر اور قلعہ عبداللہ کے علاقے ارمبی کاکوزئی میں بھی 50 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔مکمل خبر پڑھنے کے لیے پہلے کمینٹ میں موجود لنک کھولیں
کوئٹہ : بلوچستان میں ایک ہی روز کے دوران 12 شہروں میں حملوں کے دوران 10 اہلکار اور 18 شہری ہلاک اور 37 شدت پسند مارے…
کوئٹہ : پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں سکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں ’’فتنہ الہندوستان‘ سے تعلق رکھنے والے 12…
کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔ بارشوں کی وجہ سے ضلع نصیر…
کوئٹہ : صحت کے شعبے کے اعلیٰ حکام کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 3ہزار 303 تک پہنچ گئی ہے، جن میں…
