Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » گلو کارہ قرۃ العین بلوچ کو دیوسائی میں ریچھ نے زخمی کر دیا
تازہ ترین

گلو کارہ قرۃ العین بلوچ کو دیوسائی میں ریچھ نے زخمی کر دیا

ایڈیٹرستمبر 5, 202516 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
singer qurat ul ain baloch
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گلگت : پاکستانی گلوگارہ قرۃ العین بلوچ کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ رات دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ایک بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں تھیں۔ جس کے بعد انھیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ قرۃ العین بلوچ کو بازو پر کچھ زخم آئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور ان کو ہسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے اور وہ اس وقت سکردو میں ہی ہیں۔
گگلت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق یہ واقعہ دیوسائی نیشنل پارک میں بڑا پانی کے قریب پیش آیا۔ گلوکارہ کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے سکردو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انھیں طبی امداد دی گئی۔
فیض اللہ فراق کے مطابق حکومت نے اس واقعے کے بعد دیوسائی میں رات کے وقت کیمپنگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ آئندہ کوئی سیاح رات کے وقت دیوسائی میں کیمپنگ نہیں کرسکے گا۔ ایسا حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔
نانگاپربت اور پہاڑی سلسلے ہمالیہ کے درمیان دیوسائی نیشنل پارک تین ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پارک کئی نایاب جانوروں کی آماجگاہ ہے جن میں بھورے ریچھ بھی شامل ہے۔
گذشتہ کچھ عرصے میں گللگت بلتستان میں سیاحت اور کیمپنگ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ سنگر قرۃ العین بلوچ نے بھی دو روز قبل اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر سکردو میں قیام سے متعلق ایک پوسٹ شئیر کی تھی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

گلو کارہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمولوی عبدالحق کی’ ہم دلی ‘ ، اندھا بھینسا اور سیلاب کی مرضی : کوچہ و بازار سے/ ڈاکٹر انوار احمد
Next Article نصرت جاوید کاکالم : کوئٹہ دھماکہ داعش نے اختر مینگل کی جان لینے کے لیے کرایا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

گلوکارہ ٹینا ثانی کی ائیر ہوسٹس بھتیجی کینیڈا میں گرفتار : منشیات اور جعلی امیگریشن مہریں برآمد

اپریل 7, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.