Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فرخ حبیب بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے: استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اہم خبریں

فرخ حبیب بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے: استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

ایڈیٹراکتوبر 16, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
farrukh habib
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے پارٹی سے راہیں جدا کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔
لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے دفترمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ پچھلے 5 ماہ سے اپنے گھروں میں موجود نہیں تھے، 9 مئی واقعے کے بعد ہم نے قانون کا سامنا نہیں کیا، 3ہفتوں سے میں نے اپنا رابطہ فیملی کے ساتھ بھی منقطع کیاہوا تھا جس کی کچھ وجوہات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 5 ماہ سے مسلسل دماغ میں سوچ تھی کیا اس سیاست کیلئے میں اپنی سیاسی جدوجہد کاآغازکیاتھا؟ ہم تو پاکستان کو حقیقی معنوں میں قائد اعظم کا پاکستان بنانے کیلئے جدوجہد کا آغاز کیا، کیا اسی سیاست کےلیےاپنی جدوجہد کا آغازکیا تھا؟ یہ کوئی کفر اوراسلام کی جنگ نہیں ہے، ہم ملک کوتشدد کی سطح پرلے آئے، آئینی طریقے سے عدم اعتماد ہوا، میں ان سوالات کے جوابات مسلسل خود سے پوچھ رہا تھا، خود احتسابی کا عمل بہت ضروری ہوتا ہے.
ان کا کہنا تھاکہ عدم اعتماد آئینی لحاظ سےہوا، اس کے بعد نا ہمیں چین سے بیٹھنے دیاگیا نہ عوام کو، پُرامن مزاحمت کے بجائے پُرتشدد مزاحمت کی راہ پر نوجوانوں کو ڈال دیاگیا، ہم پاکستان کو قائداعظم کا حقیقی پاکستان بنانا چاہتے تھے، بعض اوقات جذبات میں آپ بہت آگے چلے جاتے ہیں۔
فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ ہم خود مار کھا لیتے تھے لیکن ہم نے پرتشدد مزاحمت اختیار نہیں کی تھی، 2008 میں ہم اس وقت کام کررہےتھےجب لوگ ہم سےپوچھتےتھےپی ٹی آئی ہےکیا؟ لوگوں کے مائنڈز کو ہائی جیک کرکے جذبات کوبھڑکایا گیا، سیاست دان گھروں سےگرفتار ہوتے ہیں پہلے بھی گرفتار ہوتے رہے ہیں، چیئر مین پی ٹی آئی مسلسل پیغام دیتے رہے مجھے آج پکڑنے آرہے ہیں، کل پکڑنے آرہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ معصوم لوگوں کے جذبات کو بھڑکایا گیا، نفرت کے پیغامات کوپروان چڑھایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی نےذمےداری کا مظاہرہ نہیں کیا، انہوں نے مسلسل لوگوں کی ذہن سازی کی اور تیار کیا، پی ٹی آئی کی حکومت میں بھی اپوزیشن نےعدالتوں میں اپنے کیسز کا سامنا کیا۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ 9 مئی کوجوکچھ ہواوہ افسوسناک اور قابل مذمت تھا، جس دن حالات کشیدہ ہوئےاس دن میں کسی جگہ احتجاج میں نہیں کیا گیا، اس دن جو کچھ ہوا وہ ایک سیاہ دن کےطورپریادرکھاجائےگا، چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ لوگ ان کیلئے لڑیں، وہ گرفتاری نہیں دینا چاہتے تھے۔
فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ گھرپرسویا ہوا تھا اہلیہ نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار ہوچکے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے ایسا ذہن بنایا لوگ اپنی افواج کے خلاف لڑنے نکل پڑے، بدقسمتی سے چیئرمین پی ٹی آئی تشدد کوپروان چڑھاتے رہے اور تشدد کو پروموٹ کرتے رہے۔
سائفر کے حوالے سے انہوں نے بتایاکہ سائفرسےمتعلق اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا یہ سازش نہیں مداخلت ہے، پاکستان نے سائفر پر ڈی مارش کیا، آپ نےقومی مفاد کو سامنے رکھنے کےبجائےکہا اس پر سیاسی بیانیہ بنائیں۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران فرخ حبیب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا اعزاز : کالم ؛ کہانیاں ، خاکے 2022 کی بہترین اردو کتاب قرار
Next Article پیٹرول سستا ۔ اب مہنگائی کم کی جائے : وزیر اعظم کی صوبوں کو ہدایت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026

مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم

اگست 21, 2026

حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس

اگست 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.