ملتان:انجمن ترقی پسند مصنفین سندھ کی جانب سے معروف شاعر،صحافی اور اے پی پی اردوسروس ملتان کے سربراہ رضی الدین رضی کی کتاب ”کالم کہانیاں خاکے“ کو سال 2022ءمیں شائع ہونے والی اردوکی بہترین کتاب قراردیا گیا ہے۔
انجمن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خادم منگی کی جانب سے سوموارکے روز مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی ایوارڈ یافتہ کتابوں کا اعلان کیاگیا۔ ان میں اردو، سندھی ،بلوچی، سرائیکی زبان میں شائع ہونے والی تنقیدی و تحقیقی کتب ،سفرنامے، تراجم اور دیگر کتب شامل ہیں۔ اعلان کے مطابق اس مرتبہ 16کتابوں پر اعزازات دیئے گئے ہیں۔
ڈاکٹر خادم منگی نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام اعزازات ایک پروقار تقریب میں تقسیم کی جائیں گے جس کی تاریخ اور جگہ کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
تازہ خبریں:
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

