Browsing: جنرل اسمبلی

’اعلان اسلام آباد‘ کے نام سے طے والے معاہدہ میں بھی امریکہ شکست خوردہ ہی دکھائی دیتا تھا ۔ البتہ ایران کے حقیقی حکمرانوں، پاسداران انقلاب نے اس کا احترام کرنا بھی ضروری نہیں سمجھا اور آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو نشانہ بنا کر ایک بار پھر جنگ کا آغاز کیا۔