Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » لاڈلے خان سے سادہ لوح عباسی تک ۔۔ کس کی کتنی سکیورٹی ہے ؟انصار عباسی کی خصوصی رپورٹ
تجزیے

لاڈلے خان سے سادہ لوح عباسی تک ۔۔ کس کی کتنی سکیورٹی ہے ؟انصار عباسی کی خصوصی رپورٹ

ایڈیٹرستمبر 16, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

’لاڈلا‘ خان سے ’سادہ لوح‘ عباسی تک، چار سابق وزرائے اعظم کے لیے سیکورٹی کی تعیناتی کا موازنہ۔ اگر چار سابق وزرائے اعظم عمران خان، شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کو فراہم کی جانے والی سرکاری سیکورٹی کی سطح کی بنیاد پر پرکھا جائے تو خان واقعی ’لاڈلا‘ (منظور نظر یا چہیتا) ہے۔
دی نیوز کے ساتھ شیئر کی گئی سرکاری معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان کو قانون نافذ کرنے والے مختلف اداروں کی جانب سے 255 سیکیورٹی اہلکار فراہم کیے گئے ہیں۔ خان کی حفاظت کے لیے پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کی ایک چھوٹی تعداد بھی تعینات ہے۔ انہیں پانچ گاڑیاں اور جیمرز بھی فراہم کیے گئے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی بہرحال ایک خوشگوار اور منفرد مثال ہیں کیونکہ ملک کے سابق چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے ان کے ساتھ ایک بھی سرکاری سیکورٹی اہلکار نہیں ہے۔ یوسف رضا گیلانی کو صرف تین ہاؤس گارڈز فراہم کیے گئے ہیں جبکہ مطالبہ پر انہیں ایک پولیس کا حفاظتی دستہ فراہم کیا گیا ہے۔
راجہ پرویز اشرف کو تین بندوق بردار اور دو ایف سی گارڈز کی پیشکش کی گئی ہے۔ مطالبے پر انہیں ایک پولیس کا حفاظتی دستہ فراہم کیا گیا ہے۔ عمران خان کے معاملے میں اسلام آباد پولیس، کے پی کے پولیس، جی بی پولیس، ایف سی، رینجرز، عسکری گارڈز، بنی گالہ سیکورٹی گارڈز سمیت مختلف محکموں کے سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ عمران خان کی سیکورٹی کیلئے ایس پی لیول کا ایک پولیس افسر، چار انسپکٹرز، دو سب انسپکٹرز، 19 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز/صوبیدار، 179 کانسٹیبلز، دو لیڈی پولیس اہلکار، دو اسپیشل برانچ کے اہلکار، سی ٹی ڈی فورس کے 15 اہلکار، تین ڈرائیور اور 28 گارڈز تعینات ہیں۔
اس بڑی تعیناتی کی تفصیلی تقسیم میں اسلام آباد پولیس کے 77 اہلکار، کے پی کے 57، جی بی پولیس کے آٹھ، ایف سی کے 78، رینجرز کے چھ، عسکری گارڈ کے 9، بنی گالہ سیکورٹی گارڈز کے 20 اہلکار شامل ہیں۔ عمران خان کو ان کی سیکورٹی کے لیے فراہم کی گئی سرکاری گاڑیوں میں ایک لینڈ کروزر، دو جیمرز گاڑیاں (جی بی پولیس اور کے پی پولیس سے ایک ایک) اور دو پک اپس شامل ہیں۔
ابھی حال ہی میں راولپنڈی کے علاقے میں عمران خان کے قافلے کی لینڈ کروزر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ عمران خان گجرات سے واپس آرہے تھے کہ واقعہ راولپنڈی کی حدود میں تھانہ روات کے قریب پیش آیا۔ لینڈ کروزر (IDF-4194) مبینہ طور پر سی ایم سیکریٹریٹ پنجاب کی تھی اور بلٹ پروف تھی۔ واقعے کے وقت گاڑی کے اندر صرف سیکورٹی اہلکار موجود تھے اور وہ تمام محفوظ رہے۔
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیاسر پیرزادہ کا کالم : ملکہ الزبتھ۔ کیا تیرا بگڑتا جو نہ ’مرتی‘ کوئی دن اور
Next Article کشور ناہید کا کالم : میرے بچپن کے دن، ملکہ الزبتھ الوداع
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026

مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم

اگست 21, 2026

حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس

اگست 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.