ملتان ۔۔ گردوپیش نیوز ۔۔ جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے پوری زندگی جدوجہد کرنے والے بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کی 23 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ جب تک نوابزادہ نصر اللہ خان زندہ رہے،غیرجمہوری قوتوں کے دلوں میں جمہور پسندوں کا خوف غالب رہا۔ نوابزادہ نصر اللہ نے قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ وہ ایک خوبصورت شاعر بھی تھے۔ بے نظیر بھٹو کے دور میں انہوں نے چیئرمین کشمیر کمیٹی کی حیثیت سے پوری دنیا میں یہ مسئلہ اجاگر کیا ۔ وہ چھبیس ستمبر 2003 کو انتقال کر گئے تھے
اتوار, ستمبر 27, 2026
تازہ خبریں:
- سوشل میڈیا اور اے آئی کے ذریعے بچوں کی آن لائن ہراسانی وسعت اللہ خان کا کالم
- معرکۂ ناحق ، اور بیگم ملا بک بک کی مارشل لائی نگاہ : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- ہم کب مرتے ہیں ؟ زندگی ، موت اور لاتعلقی کے درمیان معلق ایک سوال ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- ڈیرہ اسماعیل خان ’’ امن میلہ ‘‘ میں خود کش دھماکہ : 12افراد ہلاک ، 35 زخمی
- آج بابائے جمہوریت کی 23 ویں برسی ہے
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا التوا ، عطا تارڑ اور سہیل آفریدی کی تکرار
- پیٹرول میں اضافہ مسلسل جاری : آج 391 روپے 30 پیسے لیٹر ملے گا
- پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
- پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
- پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز

