Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » 51 فیصد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن
اہم خبریں

51 فیصد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن

ایڈیٹرجنوری 26, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کی سروے میں شامل ایک ہزار 141 افراد میں سے 51 فیصد نے وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی کے حق میں ووٹ دیا۔ گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے مطابق سروے میں ایک ہزار 141 افراد سے سوال پوچھا گیا تھا کہ ‘وزیراعظم کی 2018 میں انتخابات میں کامیابی کے بعد اب تک کی مجموعی کارکردگی پر آپ کی کیا رائے ہے’۔ سروے کے نتائج کے مطابق 38 فیصد افراد نے وزیراعظم کی کارکردگی کو ‘اچھا’ قرار دیا جبکہ 13 فیصد افراد کی رائے تھی کہ وزیراعظم کی کارکردگی ‘بہت اچھی’ ہے۔ سروے میں شامل افراد میں سے مجموعی طور پر 51 فیصد نے وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا جنہوں نے 25 جولائی کو منعقدہ انتخابات میں کامیابی کے بعد 18 اگست 2018 کو وزیراعظم کا منصب سنبھالا تھا۔

وزیراعظم کی کارکردگی پر غیرمطمئن افراد کی تعداد 46 فیصد رہی، سروے میں 26 فیصد افراد نے عمران خان کی کارکردگی کو ‘خراب’ قرار دیا اور اسی طرح 20 فیصد کی نظر میں وزیراعظم کی کارکردگی ‘بہت خراب’ ہے جبکہ 3 فیصد افراد نے جواب دینا نہیں چاہا یا پھر نہیں معلوم کا جواب دیا۔ شہری علاقوں کے افراد نے سروے میں بتایا کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے دور سے توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ سروے میں شامل شہری افراد میں سے 15 فیصد کا خیال تھا کہ عمران خان کی کارکردگی اب تک بہت اچھی ہے جبکہ 44 فیصد نے کہا کہ اچھی ہے جبکہ 23 فیصد نے ‘خراب’ قرار دیا تو، 16 فیصد نے ‘بہت خراب’ اور 2 فیصد نے یا تو جواب نہیں دیا پھر کہا کہ ہمیں معلوم نہیں ہے۔ دیہی علاقوں کے رہائشیوں میں سے 12 فیصد نے وزیراعظم کی کارکردگی کو بہت اچھی قرار دیا تو 35 فیصد افراد نے کہا کہ ان کی کارکردگی اچھی ہے جبکہ 27 فیصد افراد نے خراب اور 22 فیصد نے بہت خراب سے تعبیر کیا تاہم 4 فیصد نے یا تو جواب نہیں دیا یا پھر کہا کہ ہمیں معلوم نہیں ہے۔ سروے میں شامل افراد کے جوابات کوعمر کے لحاظ سے جانچا جائے تو 30 سال سے کم عمر کے 65 فیصد افراد نے عمران خان کی کارکردگی کے حق میں ووٹ دیا۔ وزیر اعظم کی کارکردگی 50 سال سے بڑی عمر کے افراد کے لیے کسی طرح بھی اچھی نہیں ہے کیونکہ اس عمر کے 51 فیصد افراد نے عمران خان کی کارکردگی کو یا تو ‘خراب’ یا ‘بہت خراب’ سے تعبیر کیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشادی ایوارڈ!۔۔عطا ءالحق قاسمی
Next Article دو گز زمین بھی نہ ملی : روحی بانو ترکی میں امانتا سپرد خاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.