Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ثریا ملتانیکر ۔۔۔وادی سندھ کی میلوڈی کوئین : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اظہاریہ
جہان نسواں / فنون لطیفہ

ثریا ملتانیکر ۔۔۔وادی سندھ کی میلوڈی کوئین : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اظہاریہ

ایڈیٹرجون 1, 202549 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
suraiya multanikar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے،یہ گیت میڈم کی گائیگی کا پہلا حوالہ ہے ۔دوسرا حوالہ ملتانی کافی ،سائیں خواجہ غلام فرید سے عقیدت اور وسیب کی لوک اور قومی موسیقی ہے۔میڈم ثریا ایک منفرد شخصیت کی مالک ہیں۔آ پ نے اس انفرادیت کا اظہار "ملتانی”کی جگہ "ملتانیکر”لکھ کر کیا۔آ پ نے اپنی شخصی حیثیت سے لے کر اپنے فن تک نئی راہیں نکالیں۔آ پ کے گلے میں صرف روہی،تھل اور ملتان نہیں بولتا بلکہ پوری وادی سندھ بولتی محسوس ہوتی ہے۔آ پ کی آواز میں جو لوچ اور نرماہٹ ہے وہ فطرت کسی کسی کو عطا۔کرتی ہے۔
shokat mughal and surayya multani
میڈم کی آواز صوفیانہ کلام اور فوک کو نئے ذائقوں سے متعارف کراتی ہے ۔بلاشبہ آ پ نیم کلاسکل گانے والی فنکارہ ہیں مگر جو کوملتا اور لطافت آپ کی اواز اور لہجے سے اجاگر ہوتی ہے،اس کا جواب نہیں ۔آ پ ایک منجھی ہوئی اور ماہر فنکارہ ہیں جو ان کی مسلسل ریاضت کا مظہر ہے۔جہاں تک آ پ کی شخصیت کا تعلق ھے وہ سراپا ممتا ہے۔آپ کے انداز گفتگو اور سماجی تفاعل سے ایک شفیق ماں کا تاثر ابھرتا ہے۔آپ کی شخصیت اور فن ہر اعتبار سے جامع ہے اور خوش آ ئند بات یہ ہے آپ نے اس شخصیت اور فن کو امر کرنے کے لیے اپنا سب کچھ اپنی ہونہار بیٹی راحت ملتانیکر کو دان کر دیا ہے۔اس وقت ہمارے پاس دو ملتانیکر ہیں۔ایک ثریا اور دوسری راحت، لیکن اصل میں یہ دونوں ایک ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ثریا ملتانیکر ملتان گلوکارہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاراضی کے تنازع پر نوجوان اور اس کے اہل خانہ پر بہیمانہ تشدد
Next Article انصارعباسی کا تجزیہ : عید سے قبل عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امی جان کے نام رضی الدین رضی کا ایک اور خط

اگست 30, 2026

ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ

اگست 13, 2026

ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.