گیلےوال .. (جی ایم ملک سے) زمین کے تنازع پر دو افراد کا نوجوان اور اس کے اہل خانہ پر تشدد ،بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے ۔اہل علاقہ نے آر پی او ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
نواحی علاقہ رڈ والہ موضع رسول پور کے رہائشی ارباز حفیظ نے راجہ رام پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ گھر پر موجود تھا کہ شاہ پور کے رہائشی دو بھائی خرم شہزاد اور مجیب الرحمٰن نے گالم گلوچ شروع کر دی اور اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا شور شرابہ سن کر میرے اہل خانہ نے بچانے کی کوشش کی تو ملزمان نے ان کو بھی بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنا شروع کر دیا اور ان کے کپڑے پھاڑ دیئے اہل علاقہ نے آ کر ہماری جان بخشی کرائی ۔ وجہ عناد یہ پے کہ ملزمان سے کافی عرصہ سے زمین کا تنازعہ چل رہا ہے ۔
منگل, ستمبر 8, 2026
تازہ خبریں:
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات

