Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » یس مین کلچریا نسلی تعصب ؟ ۔۔عثمان خواجہ نے کرکٹ آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا دے دیا ۔۔
عمران عثمانی

یس مین کلچریا نسلی تعصب ؟ ۔۔عثمان خواجہ نے کرکٹ آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا دے دیا ۔۔

ایڈیٹراپریل 3, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran usmani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرکٹ آسٹریلیا میں یس مین کلچر کا خوفناک انکشاف ہوا ہے. بال ٹیمپرنگ اور گالم گلوچ کلچرل کی وجہ سے اپنی ساکھ بچانے کی فکر میں ٹیم کو تازہ ترین جھٹکا سینئر بیٹسمین عثمان خواجہ نے دیدیا ہے.کرکٹ ٹیم سے ڈراپ عثمان خواجہ پہلی بار اپنے اخراج کی اصل وجہ بیان کرتے ہوئے پھٹ پڑے.
گزشتہ سال ایشز سیریز کے دوران ٹیم سے نکلنے والے خواجہ کا کیرئیر اس وقت شدید ترین خطرے سے دوچار ہوگیا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کے خلاف زبان کھول دی ہے. خواجہ کہتے ہیں کہ لینگر کو یس مین والے لوگ پسند ہیں جو کہ میرے لئے مشکل ہے. انہوں نے انکشاف کیا کہ اپنی ذات کیلئے میں کبھی نہیں بولا مگر ٹیم یا ملک کیلئے جو غلط سمجھا اس پر بولا.
2018 میں پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سے قبل پریکٹس سیشن میں ہیڈ کوچ کا رویہ ہمارے ساتھ ایسے تھا جیسے چیونگم سے اترے ریپر کا کیا جاتا ہے. اس پر میں بولا تو ہیڈ کوچ کو پسند نہ آیا .
اسکے ٹھیک 3 ما ە بعد میلبورن کے ٹریننگ کیمپ میں بھی یہی کچھ ہوا. میں نے کپتان ٹم پین سے بات کی انہوں نے بھی ہیڈ کوچ کی توجہ دلوائی اسکے بعد لینگر کا رویہ میرے ساتھ بظاہر درست ہوا اور پھر میں ٹیم سے دور ہوتا گیا.
آسٹریلیا کیلئے ون ڈے اور ٹیسٹ میں 40سے زائد کی اوسط سے اسکور کرنے والے عثمان خواجہ ایک فارمیٹ کا کنٹریکٹ کھوچکے ہیں اور دوسرے کا بھی خطرے میں ہے. کرکٹ آسٹریلیا حکام کا یہ رویہ کہیں نسلی تعصب کا عکاس تو نہیں؟ اس سلسلے میں لینگر کا ٹریک ریکارڈ اگر خراب نہیں ہے تو کچھ حوصلہ افزا بھی نہیں.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخود غرض ویرات کوہلی تباہی سے کیسے بچے؟ ۔۔ عمران عثمانی
Next Article کورونا وائرس : مکہ اور مدینہ میں کرفیو ، کربلا اور دمشق میں بھی زائرین پر پابندی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.