Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » خود غرض ویرات کوہلی تباہی سے کیسے بچے؟ ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

خود غرض ویرات کوہلی تباہی سے کیسے بچے؟ ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 3, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات خود غرضی میں جب لٹے تو ہوش آیا لیکن اس ہوش کے آنے میں کوئی تاخیر نہیں کی بلکہ اپنی سوچ بدل کر صف اول کے کرکٹر بن گئے.
یہ بات کسی ساتھی کرکٹر یا مبصر کی طرف سے سامنے نہیں آئی بلکہ انہوں نے خود ہی اپنے متعلق سچ اگل دیا.سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کو سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی کپتان نے خاصی دلچسپ باتیں کیں.کوہلی نے کیون پیٹرسن سے کہا کہ آپ تو بوڑھے لگنے ہو جس پر کے پی نے برجستہ جواب دیا کہ آپکی ہیئر کٹنگ اہلیہ انوشکا کر رہی ہیں تو آپ نے مختلف ہی لگنا ہے.
دونوں میں اپنے اپنے ملک میں کورونا کے جاری اثرات پر بھی بات کی. کوہلی نے انکشاف کیا کہ ان کا نام چیکو ان کے ڈومیسٹک کوچ نے 2007 میں رکھا تھا.
ویجیٹیرین مین کا ٹائٹل کیوں ملا؟
کوہلی نے بتایا کہ 3 سال قبل سے بیرونی دوروں پر ٹیسٹ میچ سے قبل گوشت کھانے سے احتراز کی وجہ سے یہ نام پڑگیا. ویرات کوہلی 2014 کے انگلینڈ کے دورے میں 5 ٹیسٹ میچز میں صرف 134 رنز بنا کر مکمل ناکام رہے تھے. کے پی کے اس ناکامی کے سوال پر بھارتی کپتان نے پہلی بار انکشاف کیا کہ میں اپنی ذات کیلئے سوچ کر کھیل رہا تھا .ہر اننگ میں یہ سوچ کر جاتا کہ میں نے اپنی اننگ کیسے کھیلنی اور اپنا بچائو کیسا کرنا.مسلسل اس سوچ سے ناکامی مقدر بنی ایسا لگا گھر واپسی قریب ہے.اسکے بعد میں نے سوچ و بچار کی اور مشاورت کی تو ایک نکتہ سمجھ آگیا کہ جب آپ ٹیم کی ضرورت اور صورتحال کے مطابق اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک کیلئے سوچتے اور کھیلتے ہیں تو سوچ بھی بدل جاتی ہے. اعتماد بھی بحال ہوتا ہے اور فارم بھی لوٹ آتی ہے. اسکے بعد میں تمام فارمیٹ کا نمبر ون بیٹسمین بنا.
ویرات کوہلی نے نئے پلیئرز کو وارننگ دی کہ اگر اپنی ذات کیلئے سوچ کر کھیلوگے تو بہت جلد ٹیم سے باہر ہوجائوگے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ویرات کوہلی کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleذکر ایک مسیحا کا – ڈاکٹر کلیم ارشد(1)۔طلعت جاوید
Next Article یس مین کلچریا نسلی تعصب ؟ ۔۔عثمان خواجہ نے کرکٹ آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا دے دیا ۔۔
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.