Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : پیراڈائز ۔۔ سرمایہ داری کو بےنقاب کرنے والی فلم
لکھاری

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : پیراڈائز ۔۔ سرمایہ داری کو بےنقاب کرنے والی فلم

ایڈیٹرستمبر 4, 202338 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
film paradise
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فلم ”پیراڈائز“ 27 جولائی 2023 کو نیٹ فلکس پر جرمن اور انگریزی زبان میں جاری ہوئی. ”پیراڈائز“ ایک سائنس فکشن فلم ہے جو مستقبل میں بنائی گئی ہے۔ یہ موجودہ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی سفاکیت کو بےنقاب کرتی ہے۔
فلم ایک نجی بائیوٹیک کمپنی میں کام کرنے والے بہترین ملازم کے گرد گھومتی ہے جس کا کام انسانوں کو پیسے دے کر ان کی عمر خریدنا ہے۔ کمپنی دعویٰ کرتی ہے کہ وہ غریب اور بےکار انسانوں سے عمر خرید کر انہیں امیر اور خوشحال بناتی ہے۔ وہ غریبوں کی عمریں بہترین ذہنوں کے مالک انسانوں کو منتقل کرتی ہے تاکہ انسانیت آگے بڑھ سکے اور 5 فیصد ذہین ترین افراد ساری دنیا کے دکھ درد دور کرنے کے لیے طویل عمریں پا سکیں۔ ظاہر ہے کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے بلکہ کمپنی کے اغراض و مقاصد مال و دولت اکٹھا کرنا ہیں۔
فلم کے ہیرو کا گھر محض اس لیے جلا دیا جاتا ہے کہ اس کی بیوی کا جسم کمپنی کی بوڑھی مالکہ سے میچ کرتا ہے۔ بیوی نے گھر خریدنے کے لیے اپنی عمر گروی رکھی ہوئی تھی. چونکہ وہ گھر کا قرض ادا نہیں کر سکتی تھی اور گھر کے ساتھ اس کی جمع پونجی بھی جل گئی تھی، اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے اور جبراً اس کی عمر کے چالیس سال ایک آپریشن کے ذریعے کمپنی کی مالکہ کو منتقل کر دیے جاتے ہیں۔ فلم کا ہیرو کمپنی کی مالکہ کو اغوا کر لیتا ہے اور اس کی عمر واپس اپنی بیوی کو منتقل کرنے کے لیے جدوجہد کرتا ہے۔ بعدازاں پتا چلتا ہے کہ اغوا شدہ خاتون دراصل کمپنی کی مالکہ کی نوجوان بیٹی ہے۔ ہیرو کی زندگی ان واقعات کے نتیجے میں تبدیل ہو جاتی ہے اور وہ ظلم اور جبر کے نظام کے خلاف مسلح گوریلا جنگ کرنے کا راستہ چن لیتا ہے۔ دوسری طرف ہیرو کی بیوی خودغرضی کا راستہ چنتی ہے اور اس نوجوان لڑکی کی عمر خود کو منتقل کروا کر ایک بار پھر نوجوان بن جاتی ہے۔ نوجوان لڑکی سے اس کی عمر چھین کر اسے آزاد کر دیا جاتا ہے۔ وہ لڑکی اپنی جوان ماں اور بائیو ٹیک کمپنی کی مالکہ سے اس کی عمر مانگتی ہے لیکن ماں انکار کر دیتی ہے اور نوجوان لڑکی بوڑھی ہو جاتی ہے۔
فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے موجودہ عالمی سرمایہ دارانہ نظام نے انسانوں کو ایک دوسرے سے بیگانہ کر دیا ہے اور باہمی رشتوں کا تقدس پامال کر کے ہمیں خودغرض اور بےحس بنا دیا ہے۔ موجودہ عالمی سرمایہ دارانہ نظام میں ڈاکٹر سفید کوٹ پہن کر مہذب طریقوں سے انسانیت کا خون کرتے ہیں۔ ہمیں اس نظام کو پہچاننے اور اس کے خلاف عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فلم انڈسٹری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعلی نقوی کا کالم : نگران وزیراعظم کے نام مکتوب: کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
Next Article حامد میرکا کالم:گالی گلوچ بریگیڈ یا سیاسی جماعتیں؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بی اے جمال : ملتان کی ثقافتی دنیا کا شہزادہ جو اپنی ذات میں انجمن بھی تھا ، ادارہ بھی : محمود احمد چوہدری کی یاد نگاری

جولائی 29, 2026

بالی وڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 38 سال بعد مشکلات کا شکار

اگست 25, 2025

اب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشاف

اپریل 22, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.