Browsing: فلم انڈسٹری

یہ بی اے جمال کا ہی ہنر اورکمال تھا کہ اس سے جو ملا وہ ہیرو بن گیا اور اس نے خوب نام ، دولت اور عزت کمائی۔ بی اے جمال نئے شعرا اور لکھاریوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے تھے جس اخبار رسالے یا جریدہ میں ممکن ہوتا اس کو ضرور کوریج دلاتے۔ شعبہ صحافت ان کا اوڑھنا بچھونا تھا گوکہ ان کا زیادہ تعلق فن و ثقافت تھا مگر ان کی ساری زندگی اخبارات کے دفاتر میں گزری ۔

ملتان (اے پی پی):نامورفلمساز،ڈائریکٹر اور کہانی نگار زوار بلوچ نے کہا ہے کہ اداکارافضال احمد اپنی نوعیت کے منفرداداکارتھے جنہوں نے پاکستان کی فلم انڈسٹری پرانمٹ…