Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا
  • حرف حق دل میں کھٹکتا ہے : وجاہت مسعود کا کالم
  • آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2)
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ماہنامہ سیپ کے بانی و مدیر نسیم درانی انتقال کر گئے
ادب

ماہنامہ سیپ کے بانی و مدیر نسیم درانی انتقال کر گئے

ایڈیٹردسمبر 2, 202563 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
naseem durrani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : شاہ ولی اللہ جنیدی کی رپورٹ ۔۔۔ماہنامہ سیپ کے بانی و مدیر نسیم درانی انتقال کر گئے ان کی عمر 87 برس تھی وہ 14 اگست 1938 کو آگرہ میں پیدا ہوئے، اور تقسیم سے چند روز قبل اپنے خاندان کے ساتھ کراچی منتقل ہوگئے۔ ان کے والد نصیر احمد خان درانی جوتا سازی کے کاروبار سے وابستہ اور پکے مسلم لیگی تھے۔ کراچی کے رام باغ موجودہ آرام باغ میں نئی زندگی کا آغاز کیا، اور یہی شہر ان کی شناخت، ان کی رہگزر اور ان کا فن بن گیا
نسیم درانی کا نام آتے ہی نصف صدی سے زائد پر محیط ایک مسلسل، خالص، باوقار ادبی سفر سامنے آتا ہے۔ وہ ان چند لوگوں میں سے تھے جنہوں نے ادبی رسالہ نکالنے کو محض ایک مشغلہ نہیں بلکہ اپنی زندگی کی مشقتِ عشق بنا لیا تھا پچاس برس تک "سیپ” کے شمارے شائع کرنا فقط حوصلے کی بات نہیں یہ ایک ثابت قدمی، لگن اور فن کے ساتھ عشق کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو بہت کم لوگوں کے نصیب میں آتا ہے۔ ماہنامہ سیپ” نے اردو ادب میں جو مقام حاصل کیا، وہ نہ صرف اس کے مواد کی وجہ سے تھا بلکہ نسیم درانی کے جمالیاتی ذوق، فکشن کی نزاکتوں پر گہری نظر اور قلمکاروں پر اعتماد کا بھی نتیجہ تھا۔ یہ انہی کی فکر تھی کہ تین یادگار ناولٹ نمبر اور پانچ منفرد افسانہ نمبر ادب کی دنیا میں معیار کی مثال بن گئے ہیں جن میں ۔میر انیس پر پہلا خاص نمبر بھی اُنہی کی کاوش کا ثمر تھا، جو اب تک کی تحقیقی کام کا معتبر حوالہ ہے۔
ماہنامہ سیپ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس پر ایم اے کے دس مقالات لکھے گئے ہیں اور اسے پی ایچ ڈی کے تحقیقی موضوع کے طور پر بھی اختیار کیا گیا ہے ایک جریدے کے لیے اس سے بڑی سند اور کیا ہوسکتی ہے کہ جامعات نے اسے علمی تحقیق کا باقاعدہ حصہ بنایاہے
نسیم درانی نئے لکھنے والوں کے ایسے محسن تھے، جن کی مثال کم ملتی ہے۔ آج کے کئی معتبر قلم کار جن میں رشید امجد، سلیم اختر، مظہر الاسلام، افسر آذر، نجم الحسن رضوی ان
سب کی تخلیقی اُڑان میں "سیپ” کا حصہ شامل ہے۔ حتیٰ کہ پروین شاکر جیسی معروف شاعرہ کی ابتدائی شاعری بھی اسی جریدے کے صفحات پر جلوہ گر ہوئی۔سیپ کے 81 شماروں کے ٹائٹل معروف مصور جمیل نقش نے بنائے ہیں نسیم درانی مرحوم ادبی تنظیم پاکستان رائٹرز گلڈ کے متحرک رکن تھے اور 1995 سے 2008 تک مرکزی سیکریٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال کراچی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنواز شریف نے قومی اسمبلی کے رواں اجلاس سے رخصت لے لی
Next Article بنوں: اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی سمیت چار افراد شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

سابق وفاقی وزیر ، ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی ساتھی ملک مختار احمد اعوان انتقال کر گئے

جولائی 28, 2026

6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

جولائی 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا ستمبر 16, 2026
  • حرف حق دل میں کھٹکتا ہے : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 15, 2026
  • آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 15, 2026
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2) ستمبر 15, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا ستمبر 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.