Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا
  • حرف حق دل میں کھٹکتا ہے : وجاہت مسعود کا کالم
  • آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2)
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بنوں: اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی سمیت چار افراد شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک
اہم خبریں

بنوں: اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی سمیت چار افراد شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک

ایڈیٹردسمبر 2, 20258 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah wali AC banu
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بنوں : ضلع بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی کے قافلے پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ہلاک ہو گئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے تصدیق کی کہ اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی کے قافلے پر حملے میں دو پولیس اہلکار اور ایک راہگیر سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کمشنر بنوں کے سیکریٹری محمد ثاقب کے مطابق یہ حملہ بنوں میرانشاہ روڈ پر ممش خیل کے علاقے معصوم آباد میں ایک فلور مل کے قریب پیش آیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر ایک عدالتی پیشی پر آرہے تھے کہ رستے میں ان پر تقریباً صبح دس بجے یہ حملہ ہوا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے آئی جی پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ’یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، ملک دشمن عناصر ایسے بزدلانہ حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔‘
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا کہ ’ملک دشمن عناصر کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ایسی کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتی ہیں۔‘
اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی کون تھے؟
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا سے تعلق رکھنے والے شاہ ولی خان نے اپنی گریجوایشن اکنامکس میں گورنمنٹ کالج لاہور سے مکمل کی ہے۔ خالد عمران نے بتایا کہ وہ دونوں ایک ہی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں اور تعلیم اور پھر پی ایم ایس میں سیلیکشن کے بعد تربیت بھی ایک ساتھ حاصل کی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ وہ 2009 سے 2013 تک گورنمنٹ کالج لاہور میں تعلیم حاصل کرتے رہے اور اس کے بعد شاہ ولی کسٹم کے محکمے میں تعینات ہو گئے تھے اور انھوں نے اس دوران زیادہ تر سروس بلوچستان میں کی ہے۔
خالد عمران کے مطابق ’اس کے بعد ہم دونوں نے پی ایم ایس کا امتحان دیا اور اس میں کامیابی کے بعد ابتدائی تربیت بھی ایک ساتھ حاصل کی تھی۔‘
خالد عمران نے بتایا کہ شاہ ولی خان کو اپنے علاقے سے محبت تھی، دوران تربیت جب وہ کچھ عرصے کے لیے وزیرستان میں تعینات ہوئے تو اس وقت اکثر افسر حالات کی سنگینی کی وجہ سے اپنی تبادلہ کرا لیتے تھے۔
انھوں نے کہا کہ ’ہم نے اس بارے میں سوچا اور ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم یہ وقت اپنے علاقے میں کام کریں گے اور چونکہ اپنے علاقے کے لوگوں کے چھوٹے چھوٹے کام ہوتے ہیں تو وہ ہم اپنے علاقے میں بہتر طریقے سے کر سکیں گے، تا کہ اس سے علاقے کے لوگوں کی خدمت بھی ہو سکے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ وہ چونکہ کورونا کا وقت تھا مشکل صورتحال تھی لیکن اس دوران انھوں نے اپنے علاقے میں زیادہ کام کیا۔
شاہ ولی کے سوگوران میں ان کی اہلیہ اور ایک بیٹا بھی ہے۔ ان کی فیملی میرانشاہ میں ان کے ساتھ رہ رہی تھی۔
خالد عمران نے بتایا کہ ان کے ساتھ اکثر رابطہ رہتا تھا اور کبھی کبھار علاقے کے حالات کے بارے میں ایک دوسرے سے بات چیت ہو جایا کرتی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ ’جب میں میرانشاہ میں تعینات تھا تو اس وقت شاہ ولی خان میر علی کے اسسٹسنٹ کمشنر تھے تو ہم ویک اینڈ پر میرانشاہ میں ایک ساتھ رہتے تھے۔‘
( بشکریہ : بی بی سی )

  • 1
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بنوں دہشت گردی بنّوں دہشت گردی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleماہنامہ سیپ کے بانی و مدیر نسیم درانی انتقال کر گئے
Next Article جسٹس آصف کے بیٹے نے دو لڑکیاں کچل کر ہلاک کر دیں : ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک

مئی 5, 2026

لکی مروت دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار شہید

مارچ 13, 2026

بنوں میں تراویح کے دوران مسجد سے اغوا ہونے والے دو پولیس اہلکار بھائیوں کا قتل ، تیسرا مغوی لا پتا

فروری 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا ستمبر 16, 2026
  • حرف حق دل میں کھٹکتا ہے : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 15, 2026
  • آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 15, 2026
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2) ستمبر 15, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا ستمبر 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.