Browsing: لکھاری

صدر مسود پزشکیان کی یہ تجویز ہی بہترین ہے کہ ایران کا مفاد سفارت کاری کے ذریعے باعزت معاہدہ کرنے میں ہی مستور ہے۔ بدقسمتی سے تہران میں اس اصول پر اتفاق رائے دکھائی نہیں دیتا۔ اور بادی النظر میں اسرائیل کا جنگجو وزیر اعظم اور ایران کے عسکریت پسند پاسداران ایک ہی مقصد کے لیے حالات خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

В любой ситуации у каждого игрока есть шанс обратиться к специалистам службы поддержки клиентов. Обычно проверка аккаунта занимает не более суток, но на практике это происходит…

براک او باما واحد امریکی صدر ہیں جن سے براہ راست پوچھا گیا کہ آیا اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں یا نہیں۔ براک او باما نے اس سوال کے جواب میں بس اتنا کہا کہ ’ میں قیاس آرائیوں پر تبصرہ نہیں کرتا۔ (اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پاس سو سے پونے دو سو تک جوہری ہتھیار ہیں)۔

Каждый день компания обновляет свои предложения по ставкам — предоставляя российским игрокам привлекательные условия, а также щедрые бонусы и промокоды для ставки соревнований новых пользователей после…

عمران خان اور ان کے سینکڑوں ساتھیوں کو ناجائز طور سے جیلوں میں بند رکھا گیا ہے بلکہ ان کے لیے انصاف حاصل کرنے کے دروازے بھی بند کیے گئے ہیں۔ عدالتیں نئی ترامیم کے تحت مجبور و پابند کردی گئی ہیں اور میڈیا پر عائد پابندیوں سے صحت مند اور اہم قومی مکالمہ کا راستہ مسدود ہوچکا ہے۔ اس وقت ریاست کی تمام تر طاقت تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے اور عمران خان کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی نافذ رکھنے پر صرف ہورہی ہے۔ کیا یہ طریقہ ایک فاتح اور حوصلہ مند قوم کے لیڈروں کو زیب دیتا ہے؟

برطانیہ میں ریفارم یوکے پارٹی کی کامیابی یورپ کے دیگر ممالک فرانس، نیدر لینڈ ، ڈنمارک اور سویڈن وغیرہ میں دائیں بازو کی انتہا پسند تحریکوں اور پارٹیوں کی مقبولیت ہی کی طرز پر ایک ایسے رجحان میں اضافے کی نشاندہی ہے جو بین الثقافتی معاشرہ تبدیل کرکے اسے سفید فام اکثریتی خواہش کے مطابق تشکیل دینا چاہتاہے۔