Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گِرنے سے 19 ہلاکتیں ۔ 164 زخمی
اہم خبریں

بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گِرنے سے 19 ہلاکتیں ۔ 164 زخمی

ایڈیٹرجولائی 22, 20257 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈھاکہ : بنگلہ دیشی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گِرنے سے کم از کم 19 افراد ہلاک اور 164 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے معاون خصوصی پروفیسر سید الرحمان نے ان اعداد و شمار کی تصدیق کی ہے۔ حادثے میں کم از کم 73 افراد کو جھلسنے کی چوٹیں آئی ہیں جنھیں ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش کی حکومت نے اس حادثے کے بعد منگل کو یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ادھر بنگلہ دیشی حکومت کے قانونی مشیر پروفیسر آصف کا کہنا ہے کہ اس حادثے کی تحقیقات کی جائیں گی۔ بنگلہ دیشی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر فورس کا طیارہ ایف سیون بے جے آئی نے پیر کی دوپہر ایک بج کر چھ منٹ پر اڑان بھری تھی مگر یہ فوراً بے قابو ہو گیا اور سکول کی عمارت سے ٹکرایا۔
اطلاعات کے مطابق یہ تربیتی طیارہ ڈھاکہ میں مائلسٹون سکول اور کالج کیمپس پر گِرا ہے۔ وہاں ایک طالب علم سمودرا نے بی بی سی بنگلہ کو بتایا کہ ان کی آنکھوں کے سامنے جہاز سکول کی عمارت سے جا ٹکرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہمارا امتحان چل رہا تھا۔ میں امتحانی مرکز کے باہر کھڑا تھا۔ پھر میں نے دیکھا کہ طیارے میں آگ لگی ہوئی تھی اور یہ عمارت سے جا ٹکرایا۔‘
انھوں نے دعویٰ کیا کہ واقعے میں ان کا قریبی دوست بھی ہلاک ہوا ہے۔ اساتذہ اور طلبہ کا کہنا ہے کہ طیارہ کیمپس سے اس وقت ٹکرایا جب سکول کی چھٹیاں چل رہی تھیں۔ ہلاکتوں اور زخمیوں میں کئی طلبہ کے والدین بھی شامل ہیں۔ بنگلہ دیش کی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے فضائیہ کے لڑاکا طیارے کے اچانک گرنے سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیشی فضائیہ کے ایک لڑاکا طیارہ میں ایف ٹی 7 بی جی آئی معمول کی تربیتی پرواز کو پیر کو دوپہر 1:06 منٹ پر ڈھاکہ کے کرمیٹولہ میں واقع ایئر فورس بیس ’اے کے خنداکر‘ سے ٹیک آف کرنے کے بعد ایک مکینیکل خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات کے بعد تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ حادثے اور بڑے نقصان سے بچنے کے لیے طیارے کے پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ محمد توقیر اسلام نے طیارے کو گنجان آباد علاقے سے کم آبادی والے علاقے میں لے جانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ ’بدقسمتی سے، طیارہ دیاباری، ڈھاکہ میں میل سٹون سکول اینڈ کالج کی دو منزلہ عمارت سے ٹکرا گیا۔‘
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#BangladeshPlaneCrash #AirForceCrash #SchoolTragedy #19Killed #164Injured #BangladeshNews #AviationAccident #SchoolDisaster #EmergencyResponse #NationalTragedy #BreakingNewsBangladesh #بنگلہدیش #فضائیحادثہ #ایئرفورسطیارہحادثہ #سکولکاسانحہ #انیسافرادجاںبحق #١٦٤زخمی #بنگلہدیشخبریں #افسوسناکحادثہ #قومیسانحہ #ایمرجنسیریسکیو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبابو سر ٹاپ : 8گاڑیاں بہہ گئیں، جنوبی پنجاب کے ڈاکٹر خاندان سمیت 3 سیاح جاں بحق، 15لاپتا
Next Article کے پی کے میں سینیٹ الیکشن : مراد سعید کامیاب : پی ٹی آئی ایوان بالا کی دوسری بڑی جماعت بن گئی
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.