Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » رضی الدین رضی راستہ دکھانے والے : عدنان فاروق قریشی کا اختصاریہ
اختصاریئے

رضی الدین رضی راستہ دکھانے والے : عدنان فاروق قریشی کا اختصاریہ

ایڈیٹرمئی 8, 202323 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
razi.
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رضی الدین رضی صاحب سے تعلق تقریباً تین دہائیوں سے زائد عرصہ پر محیط ہے جب میں چھوٹا تھا اور اپنے والد محترم حاجی فاروق احمد قریشی ہاشمی کے ساتھ کبھی کبھار پریس کلب آیا کرتا تو اس وقت پریس کلب کی پرانی بلڈنگ میں اکثر اوقات ان سے ملاقات ہوا کرتی تھی، وہ بڑی محبت اور شفقت سے ملا کرتے تھے۔والد محترم کی وفات کے بعد جب میں نے باقاعدہ طور پر جرنلزم کا شعبہ اختیار کیا تو کچھ عرصہ بعد میں نے غضنفر علی شاہی صاحب مرحوم کا پریس کلب کی سیاست کا گروپ نیوز مین پینل جوائن کر لیا اس گروپ کے سنئیر ممبران میں رضی صاحب بھی شامل تھے پھر ان سے ملاقاتوں اور محبت کا سلسلہ اور مضبوط ہو گیا،پریس کلب کی سیاست ہو یا پھر یونین کی سیاست، ہم اکٹھے ہوا کرتے تھے اور بہت سے الیکشن میں کامیاب بھی ہوئے۔
پھر اچانک رضی صاحب نے صحافتی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی لیکن میری ان سے محبت کا سلسلہ پہلے ہی طرح قائم و دائم ہے۔
وہ صحافتی شعبہ میں قدم رکھنے والوں کو کھل دل سے ویلکم کرتے ہیں اور اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔اخبارات میں ڈاؤن سائزنگ کا شکار ہوئے تو انہوں نے مجھ سمیت کئی دوستوں سے رابطہ کیا اور کہا کہ اصغر زیدی صاحب کو لوک سجاگ کے لئے رپورٹرز کی ضرورت ہے کیا آپ ان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے تو مجھ سمیت کئی دوستوں نے حامی بھر لی اور کام کرنا شروع کردیا۔ہمیں اسٹوری کرنے میں کہیں بھی مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم بلا جھجک ان سے رابطہ کرلیتے ہیں۔رضی صاحب نے مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز میں اہم عہدوں پر اپنی خدمات سرانجام دی ہیں اور آجکل وہ اے پی پی اردو سروس ملتان کے انچارج ہیں وہ صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر، ادیب اور مصنف بھی ہیں اور انکی اب تک تقریباً 24 کتابیں مارکیٹ میں آچکی ہیں، جن میں شاعری کی کتابیں بھی شامل ہیں۔
رضی صاحب کی ایک غزل حاضر خدمت ہے۔۔
کون ہے جو اس قدر حیران میرے ساتھ ہے!
ہجر میں بھی وصل کا امکان میرے ساتھ ہے!

مجھ کو یہ شکوہ کہ میں تنہا ہوں اپنےشہر میں!
ان کو دکھ یہ ہے مرا ملتان میرے ساتھ ہے!

آج بھی رکھا ہوا ہے خود کو بس تیرا اسیر!
اب تری یادوں کا اک زندان میرے ساتھ ہے!

اس میں ہی راہ ہدایت ہے رضی میرے لئے!
اپنی غزلوں کا جو یہ دیوان میرے ساتھ ہے!

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رضی الدین رضی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی میری چڑیا : علی نقوی کا اختصاریہ
Next Article حامد میرکا کالم:بلاول کی بھارت میں لوٹ مار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

استیپ کی گھاس پر گرتے برف کے گالے اور ڈاکٹر صلاح الدین حیدر : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

مئی 18, 2026

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.