Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بڑا کرکٹر ، چھوٹا کارنامہ : روہت شرما اپنے منہ میاں مٹھو کیوں بنے ؟ ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

بڑا کرکٹر ، چھوٹا کارنامہ : روہت شرما اپنے منہ میاں مٹھو کیوں بنے ؟ ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 23, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rohit sharma
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کسی نے یہ سمجھنا ہو کہ اپنے منہ میاں مٹھو کیسے بنا جاتا ہے تو اس کے لئے کم سے کم آج کے دن بھارت کے روہت شرما کو سو چ لے.
بھارتی کرکٹ تاریخ کے کامیاب ترین بیٹسمین کے ریکارڈز و اعدادوشمار اس بات کی مخالفت کریں گے مگر کیا کریں جب بندا خود ہی "چوں،چوں” شروع کردے تو ریکارڈز کی جرات کہ وہ آڑے آئیں ، آکڑے کی ہمت کہ وہ میاں مٹھو بننے سے روک سکے.
کورونا کی وجہ سے کرکٹ سرگرمیاں معطل ہیں. کھلاڑی گھروں میں قید اور فینز کہیں قید تو کہیں پریشان ہیں. ایسے میں کرکٹ کی گلوبل باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے شائقین کی دلچسپی و مصروفیت کے لئے سوشل میڈیا پر ایک سوال کیا کہ ماضی اور حال کے تمام بیٹسمینوں میں سے کونسا کھلاڑی بہترین پل شاٹ کھیلتا ہے اور اس کے لئے صارفین کو 4 آپشنز دیئے.
1-رکی پونٹنگ، 2-ویون رچرڈز، 3-ہرشل گبز،4-ویرات کوہلی.
یہ چار کرکٹرز بہترین ٹائمنگ رکھتے اور شاندار ریکارڈ رکھتے ہیں. اب کرکٹ شائقین نے ان میں سے ایک کو منتخب کرنا تھا.
پھر کیا تھا کہ ہر ایک کی اپنی رائے .اکثریتی رائے پر پونٹنگ ونر قرار پائے لیکن بہت سے مداحوں نے کہا کہ لسٹ میں دور حاضر کے بہترین بلے باز اور کوہلی کے نائب روہت شرما کا بھی نام ہونا چاہیئے تھا.
بات اگر یہاں تک بھی رہتی تو کچھ حرج نہ تھا مگر بات بڑھ گئی. روہت شرما خود ہی میدان میں آگئے اور آئی سی سی کی ٹویٹ پر رد عمل دیدیا.
ہٹ مین نے زوردار ہٹ کھیلی اور لکھا کہ
"یہاں لسٹ میں کوئی ایک اہم نام موجود نہیں ہے،گھر سے بیٹھ کر کام کرنا آسان نہیں ہوتا. ” روہت شرما کا آئی سی سی کو مخاطب کرکے اس طرح رد عمل دینا بنتا نہیں تھا .اسی موقع کیلئے کہا جاتا ہے
اپنے منہ میاں مٹھو بننا .
ویسے روہت شرما کو اس کی ضرورت نہیں تھی .ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 اور ون ڈے کرکٹ میں 3 ڈبل سنچریز بنانے والے وہ دنیا کے واحد کرکٹر ہیں.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

روہت شرما کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسہیل وڑائچ کا کالم: شہباز شریف واپس کیوں آئے؟
Next Article حسینہ سنگرکرکٹرز پر کورو نا سے حملہ آور، کرکٹ کھیلنے پر 8 کھلاڑی گرفتار،عبد الرزاق سلیکٹر : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.