Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حسینہ سنگرکرکٹرز پر کورو نا سے حملہ آور، کرکٹ کھیلنے پر 8 کھلاڑی گرفتار،عبد الرزاق سلیکٹر : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

حسینہ سنگرکرکٹرز پر کورو نا سے حملہ آور، کرکٹ کھیلنے پر 8 کھلاڑی گرفتار،عبد الرزاق سلیکٹر : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 23, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
singer kanika kapoor
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اب کرکٹ کھیلنا بھی جرم بن گیا،نہ بنا ہوتاتو کھیلنے والے 8 کھلاڑی کیوں گرفتار ہوتے. بھارت ان دنوں کورونا کی وجہ سے جنتا کرفیو کی زد میں ہے. کلیان میں اسی کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کچھ نوجوان کرکٹ کھیل رہے تھے. کالا تالا میدان میں مہان پلی چوک پولیس اسٹیشن کے دستے نے چھاپہ مارکر 8 افراد کو ہتھکڑی لگادی اور انکے خلاف 4 دفعات کے تحت ایف آئی آر بھی کاٹ دی.
**عبد الرزاق سلیکٹر بن گئے**
سابق آل رائونڈر عبد الرزاق کو سلیکشن کمیٹی کا رکن بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا. چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کو ڈرنے کی ضرورت ہے اور نہ کچھ کرنے کی کیونکہ جس عبد الرزاق کی بات ہورہی ہے وہ پاکستانی نہیں ہیں.بنگلہ دیش کیلئے 200 سے زائد انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے 37 سالہ کرکٹر سے بنگلہ دیش بورڈ نے معاملات طے کرلئے ہیں. وہ جلد ہی ملکی سلیکشن پینل کا حصہ ہونگے.
**حسینہ سنگر کا پروٹیز کرکٹرز پر کورونا سے وار**
جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم بھارت سے واپسی پر اپنے دیس میں قرنطینہ میں ہے ابھی چند دن سکون سے گزارے ہی تھے کہ ان میں ایک بار پھر خوف کی لہر دوڑ گئی کیونکہ انکے لئے بھارت سے آنے والی خبر خطرناک ہے. لکھنو ون ڈے کیلئے جس ہوٹل میں ٹیم نے قیام کیا تھا وہیں بھارتی بالی ووڈ کی حسینہ سنگر کانیکا کپور بھی قیام پذیر تھیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے. انہوں نے پروٹیز ٹیم کے قیام کے دنوں ہی میں اسی ہوٹل میں پروگرام کیا،ملاقاتیں کی تھیں. وہ لندن سے واپسی پر لکھنو ہوٹل ہی گئ تھیں. گلوکارہ کے اس قدر غیر ذمہ دارانہ عمل پر بھارت سمیت جنوبی افریقا میں تنقید جاری ہے.
**ڈی ویلیئرز سے بہتر کوئی اور**
کرکٹ ان دنوں صرف کرکٹر ز کے تذکرے تک محدود ہوگئ ہے. کھیل نہ ہونے سے سب کچھ معطل ہے،ایسے میں کرکٹ سٹارز اپنی گفتگو وبیانات سے میڈیا میں جگہ بناتے ہیں. موضوع بنانا کوئی مشکل نہیں ہوتا. کمنٹس لینا بھی آسان ہے.
سابق آسٹریلوی اسپنربریڈ ہاگ سے پوچھا گیا کہ ویرات کوہلی اور ڈی ویلیئرز میں سے کون بہتر ہے تو انہوں نے جھٹ کوہلی کو بڑا کرکٹر قرار دیدیا.ویسے ان دنوں ویرات کوہلی کو موضوع بناکر رائے لی جارہی ہے. جاوید میاں داد کے بعد کیریبین سٹار چندر پال بھی گن گارہے ہیں.
**یونیورسل باس ماسک کی جگہ نقاب میں**
دوسری جانب کرکٹرز تنہائی اختیار کرنے کے باوجود اپنی روز مرہ کی مصروفیات شیئرز کرتے ہوئے فینز کے ساتھ رابطے میں ہیں. ایسے میں یونیورس باس بھی کیوں پیچھے رہتے. کرس گیل نے اپنی ویڈیو شیئر کی اور جم کر تے ہوئے کہا کہ میں اب بھی چیمپئن ہوں. ویسٹ انڈیز کے سٹاربیٹسمین نے جو تصویر شیئر کی .وہ نقاب پوش سے کم نہیں تھی.
**ایم سی سی صدر بھی قرنطینہ میں **
سابق سری لنکن کپتان اور ایم سی سی کے صدر کمار سنگا کارا بھی قرنطینہ ہوگئے. لندن سے وطن واپس پہنچے والے ماضی کے عظیم بلے باز نے کہا کہ وہ حفاظتی نقطہ نظر سے گھر میں بند ہورہے ہیں. سنگاکارا نے ایم سی سی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ ماہ پاکستان کا کامیاب دورہ بھی کیا تھا.
**ارجنٹینا کے فٹبالر کو کورونا**
اٹالین کلب یوونٹس کی طرف سے کھیلنے والے ارجنٹائن کے فٹبالر پاؤلو دیبالا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے انکے ساته ان کی گرل فرینڈ میں بهی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
** ریال میڈرڈ کے سابق صدر کورونا وائرس سے ہلاک **
اسپین کے مشہور فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر لورینزو سانز کورونا کی وجہ سے جان سے گئے.لورینزو سانز 1995 سے 2000 تک اسپین کے فٹ بال کلب ریال میدرڈ کے صدر رہے انکی عمر 76 سال تھی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبڑا کرکٹر ، چھوٹا کارنامہ : روہت شرما اپنے منہ میاں مٹھو کیوں بنے ؟ ۔۔ عمران عثمانی
Next Article کورونا کے خلاف قلمی جنگ : اکادمی ادبیات نے “پاکستان امید زیست ایوارڈ 2020“ کا اعلان کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.