Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » غیر ملکی پلیئرز کا انکار،آئی پی ایل کی اس سال منسوخی کا امکان ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

غیر ملکی پلیئرز کا انکار،آئی پی ایل کی اس سال منسوخی کا امکان ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 18, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
IPL 2020
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھارتی کرکٹ بورڈ کی 14 اپریل سے آئی پی ایل کے آغاز کی امیدیں ابھی سے دم توڑنے لگی ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی و مہنگی ترین لیگ کااصل شیڈول( 29 مارچ سے آغاز) پہلے ہی متاثر ہوچکا ہے۔ بھارتی بورڈ نے ملکی و عالمی سطح پر چلتی تازہ ترین صورتحال کا ادر اک کرتے ہوئے 14 اپریل سے آغاز کی کوششیں چھوڑدی ہیں اور اس کے لئے جولائی سے ستمبر کے درمیان خالی ونڈو کی تلاش شروع کردی ہے۔
صورتحال کی سنگینی میں اس وقت بھی اضافہ ہوا جب غیر ملکی کرکٹرز نے اگلے ماہ بھارت آنے سے انکا ر کرتے ہوئے آئی پی ایل کھیلنے سے معذرت کر لی ۔ بھارتی بورڈ ان خطوط پر بھی غور کر رہا ہے کہ آئی پی ایل بھارت سے باہر کسی ایسے ملک میں کرادی جائے جو سب سے قبل کورونا فری ملک ڈکلیئر ہو لیکن یہ آسان نہیں ہوگا کیونکہ وہ ملک اپنے متاثرہ شیڈول کو پہلے دیکھے گا ،اسی طرح بھارت اپنے ملک میں بھی اتنی طویل لیگ جو لائی سے آگے نہیں کرواسکے گا اسلئے کہ غیرملکی پلیئرز دستیاب نہ ہونگے۔
تجزیاتی طور پر پیش گوئی کرنا اور نتیجہ اخذ کرنا آسان ہے کہ بھارت کی آئی پی ایل لیگ اس سال ممکن نہ ہوسکے گی اور اس کا اختتامی اعلامیہ منسوخی کا ہوگا اور یا پھر 55دن کے طویل دورانیہ کے ایونٹ کو مختصر کرکے 25 سے 33 روز میں کرایا جائے گا ۔
ماضی میں یہی آئی پی ایل ملک سے باہر ہوچکی ہے جب 2009 میں 37دن کا ایونٹ جنوبی افریقہ میں ہوا تھا۔ ایونٹ کے انعقاد کیلئے کورونا وائرس کی کمر ٹوٹنا ہی کافی نہیں ہوگا بلکہ اس کا یکسر ختم ہونا ہی اتنی طویل لیگ کے منعقد ہونے کا سبب ہوگا ۔
آئی پی ایل کی منسوخی سے منتظمین کو صرف براڈ کا سٹنگ کی مد میں 500ملین ڈالرز کا نقصان ہوگا

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئی پی ایل بھارتی کرکٹ بورڈ کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا: پاکستان میں 237 متاثرین،تمام امتحان یکم جون تک ملتوی ، وزیرِ خارجہ سیلف آئسولیشن میں چلے گئے
Next Article پیپلز پارٹی کے بانی رکن ممتاز عالم گیلانی کو سپرد خاک کر دیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.