Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان
اہم خبریں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان

ایڈیٹرجون 3, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
tanveer ilyas PM azad kashmir
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کے بعد کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق ہوا ہے۔
لاہور میں جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس نے کہا کہ ہمارے اور جہانگیر ترین کے درمیان یہ طے ہوا ہے کہ ہم مل کر چلیں گے اور نئی جماعت کے لیے کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وہ اراکین جو دوسری جماعتوں میں قیادت کی پوزیشن حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں ان کو خوش خبری ملنے والی ہے۔
پی ٹی آئی سے الگ ہونے والے دو اور رہنماؤں ہاشم ڈوگر اور مراد راس کی نئی گروپ کی تشکیل اور شناخت کے لیے ہونے والی منصوبے سے متعلق سوال انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے اپنے لوگ ہیں، کوئی الگ گروپ نہیں ہوگا اور ہم سب مل کر آگے بڑھیں گے۔
تنویر الیاس کے ہمراہ موجود سابق صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال کا کہنا تھا کہ ہم ان لوگوں کو بھی خوش آمدید کہیں گے جو پی ٹی آئی اور ان کے بیانیہ چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔
خیال رہے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی جانب سے یہ بیان ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ پی ٹی آئی سے الگ ہونے والے کئی رہنماؤں سے رابطے کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں سمیت بڑی تعداد میں اراکین نے 9 مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ اس حوالے سے کریک ڈاؤن بھی کیا گیا تھا۔
اس سے قبل 29 مئی کو جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما علیم خان سے لاہور میں ملاقات کی تھی اور ڈان کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں سابق وزیر اسحٰق خاکوانی، وزیراعظم کے مشیر عون چوہدری، سعید اکبر نوانین اور شعیب صدیقی نے بھی شرکت کی تھی۔
جہانگیر ترین کی جانب سے نئی جماعت کی تشکیل سےمتعلق باقاعدہ طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم اطلاعات ہیں کہ سابق پی ٹی آئی رہنما ایک نئی جماعت کے ساتھ اپنے سیاسی سفر کا دوبارہ آغاز کرنے والے ہیں۔
عون چوہدری اور اسحٰق خاکوانی نے ڈان کو اس حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کوئی جواب نہیں دیا لیکن ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کے درمیان پی ٹی آئی سے الگ ہونے والے زیادہ سے زیادہ رہنماؤں کے حصول کے لیے مقابلہ ہے۔
قریبی حلقوں کا کہنا تھا کہ جہانگیرترین اپنی تاحیات پابندی کے پیش نظر چاہتے ہیں کہ نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے انہیں سپریم کورٹ سے کلین چٹ ملے جبکہ علیم خان پنجاب کا وزیراعلیٰ بننے کے لیے اسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی خوشنودی چاہتے ہیں۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آزاد جموں و کشمیر آصف زرداری اسلام آباد افغانستان امریکا انتقال جناح ہاؤس لاہور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاہور کی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے ڈسچارج کردیا
Next Article علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 4, 2026

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.