آمریت کا چکر مکمل ہونے پر قوم وہیں کھڑی ملتی ہے جہاں سے انحراف کیا تھا۔ آج ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ ہم گزشتہ غلطیوں سے رجوع کر رہے ہیں۔ وقت فیصلہ کرے گا کہ ہم غلطیوں سے رجوع کر رہے ہیں یا غلطیوں کا اعادہ کر رہے ہیں
Browsing: #girdopesh
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اور نجی محفلوں میں مرنے مارنے کو بے چین حامی فی الوقت گھروں سے نکل کر ریاستی قوت کو للکارنے کی ہمت سے محروم ہیں۔
ہم میں سے بہت سے لوگ سانس لیتے ہیں اور ان کے دل بھی دھڑکتے ہیں، لیکن وہ زندہ نہیں ہوتے۔ وہ زندہ نہیں ہوتے کیونکہ وہ تنہا ہوتے ہیں۔ وہ زندہ نہیں ہوتے کیونکہ وہ محبت نہیں کرتے، یا کوئی ان سے محبت نہیں کرتا۔ وہ کسی تعلق میں نہیں ہوتے۔
اللہ نے چونکہ حسن بہت دیا ہے اِس لیے آٹھ بج کر چھ منٹ پر اپنی نظر بھی اتارتا ہوں، اور سب سے بڑا ہنر جو میرے پاس ہے اور جس پر آج تک میں نے غرور نہیں کیا وہ یہ کہ میں تیس سیکنڈ سے بھی کم وقت میں اپنے جوتوں کے تسمے بند کر سکتا ہوں۔
یہ تکنیک مجھے روانڈا کے ایک قصبے مائی پھیرو کی ایک لڑکی نے سکھائی تھی،
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے اور مستقل جنگ بندی کے امکانات روشن ہوگئے…
ایران اپنے جزیرے کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے آبنائے ہرمز کھولنے کو رضامند ہوسکتا تھا۔ ممکنہ رضامندی مگر دنیا کو اس کے جھک جانے کا پیغام دیتی نظر آئی تو وہ ہمسایہ ملکوں کو میزائلوں کی برسات کی زد میں لے کر ‘‘ہم توڈوبے ہیں…’’ والا ہولناک جواب بھی دے سکتا ہے ۔
اسرائیلی پولیس فورس نے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں ایک دھماکے کے بعد ایک شخص کو لڑکھڑاتے ہوئے سڑک سے دور جاتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ملبہ چاروں طرف بکھرا ہوا ہے۔
کلسٹر ہتھیار کے ذریعے راکٹ، میزائل یا توپ کے گولے سے درجنوں یا سینکڑوں چھوٹے بم (بمبیٹس) بکھیر دیے جاتے ہیں، جو ایک وسیع علاقے تک پھیل جاتے ہیں۔
عشق آباد سے اشک آباد مہدی لغاری کا ناول ہے جو کہ’’ گردوپیش پبلی کیشنز ملتان سے ستمبر ‘‘ 2025 میں شائع ہوا۔ناول پر اردو ادب…
اسلام آباد : پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ…
پاکستان میں ممکنہ طور پر پیش ہونے والی ستائیسویں آئینی ترمیم کو ملکی آئینی تاریخ کا ایک نازک موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ اگرچہ اس…
