Browsing: انتقال

انہوں نے 1978 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور ’پرندہ‘، ’کرانتی ویر‘، ’اگنی ساکشی‘، ’خاموشی: دی میوزیکل‘، ’اب تک چھپن‘ اور ’ویلکم‘ سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔مکمل خبر کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے ۔

ان کا گھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز رہا وہ مختلف اوقات میں ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو ، فاروق لغاری، اجمل خٹک، یوسف رضا گیلانی اور تاج لنگاہ ان کے ہاں آتے تھے ۔ آخری عمر میں پیپلز پارٹی کی اعلٰی قیادت نے انہیں بھلا دیا تھا