ملتان : معروف پبلشر ، کمپیئر، ڈرامہ نگار ، مصنف ہدایت کار ، فلمی صحافی اورممبر ملتان پریس کلب بشیر احمد ( المعروف بی اے جمال آٹھ جولائی بدھ کے روز انتقال کر گئے ۔۔ ان کی عمر 85 برس تھی اور وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے ۔۔ بی اے جمال روزنامہ خبریں کے سابق سینئر کارکن ندیم جمال اور نعیم جمال کے والد تھے ۔ ان کا گھر سمیجہ آباد بالمقابل ڈیرہ اللہ ہو واقع ہے نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا رابطہ نمبر03462862633
جمعہ, اگست 14, 2026
تازہ خبریں:
- یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے
- سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم
- ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ
- عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم
- بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں
- نئے صوبے کی باتیں :امر جلیل کا کالم
- سہ ملکی دفاعی معاہدہ: توقعات اور حقائق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وقت کی ضرورت ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم

