Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتانیوں کے اعزاز میں ایک ملتانی کا ظہرانہ : رضی الدین رضی کا اختصاریہ
اختصاریئے

ملتانیوں کے اعزاز میں ایک ملتانی کا ظہرانہ : رضی الدین رضی کا اختصاریہ

ایڈیٹرمئی 12, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan politics articles of syed mujahid ali at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

برادرم مجاہد صاحب کے ساتھ میرا رابطہ گردوپیش کے اجراء کے موقع پر ہوا اور یہ سال 2016 کا تھا ۔ پانچ دسمبر کو جب اس ویب سائیٹ کا افتتاح ہوا تو میں نے پہلے روز جن قلمی معاونین سے رابطہ کیا ان میں سید مجاہد علی بھی شامل تھے ۔ مجاہد صاحب کو میں ان دنوں ” ہم سب “ پر پڑھتا تھا بلکہ خود بھی میں اس زمانے میں ہم سب پر ہی بلاگ لکھتا تھا ۔ برادرم وجاہت مسعود کے ذریعے جب میں نے مجاہد صاحب سے رابطہ کیا تو مجھے معلوم نہیں تھا کہ میں ناروے میں مقیم ایک ملتانی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہوں‌۔ پھر محبت اور رفاقت کے ایسے سفر کا آغاز ہوا جو آج بھی جاری ہے ۔۔۔
مجاہد صاحب جب بھی ملتان آئیں ملتانیوں سے ضرور رابطہ کرتے ہیں ۔ اس مرتبہ بھی انہوں نے ملتان آنے سے کئی روز پہلے فون کیا اور بتایا کہ وہ ملتان میں کچھ دوستوں سے ملنا چاہتے ہیں لیکن مختصر وقت میں اگر ایک ہی جگہ سب کو مدعو کر لیا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا ۔ نو مئی کو مجاہد صاحب کی دعوت پر سب دوست زینجبار میں جمع ہوئے ۔ ڈاکٹر انوار احمد ، سید مجاہد علی ، مجاہد صاحب کے بھائی سید اعجاز علی ،برادرم شاہد راحیل خان ، شاکر حسین شاکر ، جمشید رضوانی ، محمد مختار علی ، ناصر ظہیر بیورو چیف آج ٹی وی ، پبلک پوائنٹ کے روح رواں اور سینئر صحافی ہارون انجم کے علاوہ رابطہ کار رضی الدین رضی اس محفل میں شریک تھے ۔
پر تکلف ظہرانے کے بعد جب کچھ دوست نو مئی کے واقعات پر بحث کی کوشش کر رہے تھے تو میں نے یاد دلایا کہ عہد ضیاع میں بعض ہوٹل والوں نے جلی حروف میں لکھا ہوتا تھا کہ یہاں سیاسی بحث اور نشہ کرنے کی اجازت نہیں ۔کسی نے لقمہ دیا کہ نشئی کا ذکر تو کر لینے دیں آپ نے تو مارشل لاء ہی لگا دیا ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب نے 7 لاکھ طلبہ کو چشمہ اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری دیدی
Next Article منو بھائی کے کالم کی دھُنی اور عہدِ ضیاع کی ایک یاد : رضی الدین رضی کا اختصاریہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امی جان کے نام رضی الدین رضی کا ایک اور خط

اگست 30, 2026

ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ

اگست 13, 2026

ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.