Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نام ور خطاط غلام فرید بھٹی اسلام آباد میں انتقال کر گئے
جہان نسواں / فنون لطیفہ

نام ور خطاط غلام فرید بھٹی اسلام آباد میں انتقال کر گئے

ایڈیٹردسمبر 22, 202356 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ghulam fareed bhatti
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ملک کے نامور خطاط ، ماہر تعلیم اور ملتان کی نامور علمی اور سماجی شخصیت حاجی غلام فرید بھٹی مختصر علالت کے بعد بائیس دسمبر 2023 کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر 80 برس تھی اور وہ کچھ عرصے سے دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے۔ڈیڑھ ماہ قبل اس بیماری کی تشخیص ہوئی تو کینسر پھیل چکا تھا۔
غلام فرید بھٹی ملتان کے ان اساتذہ میں شامل تھے جنہوں نے اس خطے میں خطاطی کے فروغ کے لیے بہت زیادہ کام کیا۔ انہوں نے خطاطی کے موضوع پر ایک کتاب بھی لکھی۔ جسے کتاب نگر نے شائع کیا ۔
غلام فرید بھٹی کے فن پاروں کی بے شمار نمائشیں بھی منعقد ہوئیں۔ان کی شاگردوں کی تعداد بلاشبہ ہزاروں میں ہے۔خاص طور پر ان کے پیٹوں میں نوید فرید بھٹی نے ان کے کام کو بہت آگے بڑھایا ۔نوید کو ان کے کام پر تمغہ امتیاز بھی ملا۔
غلام فرید بھٹی ملتان اور اہل ملتان سے بہت زیادہ پیار کرتے تھے۔خاص طور پر وہ ادبی بیٹھک اور ٹی ہاؤس کی ہر ادبی تقریب میں علالت کے باوجود شرکت کرتے۔ رہے
چند ماہ قبل انہوں نے اپنے گھر میں چند احباب کے لیے ظہرانےکا اہتمام کیا۔انہوں نے کھانے میں بہت زیادہ تکلف کیا۔لیکن افسوس کی بات ہے کہ وہاں پر ان کے احباب وعدے کے باوجود تشریف نہ لائے۔اس کے باوجود وہ تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتے رہے۔میری ان سے یہ آخری ملاقات تھی اور کیا معلوم تھا،اب ہم ان کو دوبارہ نہ دیکھ سکیں گے اور نہ ہی مل سکیں گے۔
ان کو آج رات اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔۔غلام فرید بھٹی نے ملتان میں بھرپور زندگی گزاری لیکن افسوس کہ اہل ملتان ان کے آخری دیدار سے محروم رہے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال خطاط خطاطی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:چودھری اللّٰہ وسایا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

سابق وفاقی وزیر ، ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی ساتھی ملک مختار احمد اعوان انتقال کر گئے

جولائی 28, 2026

6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

جولائی 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.