Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » چھت کے بغیر سایہ کیسا : چنگی گل / کاشف رفیق
لکھاری

چھت کے بغیر سایہ کیسا : چنگی گل / کاشف رفیق

ایڈیٹردسمبر 18, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kashif rafiq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ماں جنت تو باپ جنت کا دروازہ ۔۔۔ ماں جنم دیتی ہے توباپ پرورش کا سامان مہیا کرتا ہے۔۔۔ماں لوری دیتی ہے تو باپ ماحول مہیا کرتا ہے۔۔۔ماں نہلاتی دھلاتی ہے تو باپ اچھے کپڑے زیب تن کرواتا ہے۔۔۔ماں کھانا پکاتی ہے تو باپ نوالے منہ میں ڈالتاہے۔۔۔ماں تیار کرتی ہے توباپ سکول چھوڑ کرآتاہے۔۔۔
ماں قرآن پڑھانے کا اہتمام کرتی ہے تو باپ قرآن ِ پاک لیکر آتا ہے۔۔۔
ہر عیدپر ماں کی پہلی ترجیح بچوں کے نئے کپڑے اورجوتیاں ہوتی ہے تو باپ انکو پورا کرنے کی تگ ودو میں ہوتا ہے۔۔۔بعض اوقات تو ماں باپ خود پرانے لباس زیب تن کرتے ہیں لیکن بچوں کو ایسا نہیں کرواتے۔۔۔
بچوں نے ماں سے کچھ لینے کی ضدکردی تو باپ ماں کی سفارش پر باپ بے بس ہوکر پوری کرنے کی جستجو میں لگ جاتا ہے۔۔۔ماں تپتی گرمی میں بچوں کے کپڑے دھوتی ہے اور باپ بچوں کے لیے رزق کماتا ہے۔۔۔
پتہ ہے ماں کُھلے آسمان کے نیچے صحن میں پنکھے سے دور سوتی ہے اور باپ تو سب سے آخری چارپائی پر آرام کرتا ہے لیکن اپنے بچوں کو سب سے آگے سُلاتا ہے۔۔
گرمی توماں باپ کو بھی لگتی ہے لیکن اولاد کو گرمی نا لگے بس یہ احساس اُنکوایسا کرنے پر مجبور کرتا ہے۔۔۔ماں لاکھ جتن کرکے بیٹوں کو جوان کرتی ہے اور باپ بڑھاپے کا سہارا سمجھ کر اپنی خواہشات کو مارتا ہے۔۔۔ بچوں کو پڑھا لکھا کر کسی مرتبے پر پہنچاتا ہے تو ماں کو شادی کی فکر ستاتی ہے۔۔۔باپ دھوم دھام سے شادی کروانے کے اسباب پیدا کرتا ہے تو ماں بہو کے ناز نخرے اُٹھانے میں لگ جاتی ہے۔۔۔
اور پھر وہی والدین اُسی اولاد پر دھیرے دھیرے بوجھ بن جاتے ہیں۔۔۔ماں کی باتیں تیر لگتی ہیں اور باپ کی کھانسی سماعتوں پر بجلی بن کر گرتی ہے۔۔۔ماں دن بدن بوڑھی ہوتی جاتی ہے تو باپ کے ہاتھ میں بھی کھونٹی آجاتی ہے۔۔۔
باپ بڑھاپے کے سہارے سے پاس بیٹھنے کا وقت مانگتا ہے تو ماں پیار کے دو بول کو ترستی ہے۔۔۔بیٹی پرائے گھر کی ہوجاتی ہے تو بیٹا دنیا داری میں جُت جاتا ہے۔۔
بیٹا اپنے بیوی بچوں کی خواہشات کو پورا کرنے میں لگ جاتا ہے اور بوڑھے ماں باپ خاموش ہوجاتے ہیں۔۔۔ارے پتہ ہے وہ خاموش کیوں ہوجاتے ہیں کیونکہ بہو خرچ اخراجات کے پورے نا ہونے کی تندوتیز باتیں جو کرتی ہے۔۔۔
بیٹا بھی معاشی پریشانی کا واویلا کرتا نہیں تھکتا۔۔۔ اور یہ سب باتیں سُن سُن کر باپ کا سینہ ہے چیرتا۔۔۔ بس یوں ہی ماں باپ کا وقت ہے گزرتا۔۔۔
کیا ظلم ہے کہ ماں باپ نے جس اولاد کو پال پوس کے۔۔۔اپنی خواہشات دفن کرکے۔۔۔پڑھا لکھا کے۔۔اس قابل کیا اُس کے پاس ماں باپ کے لیے ہی اسباب نہیں ہوتے۔۔۔اپنے بچوں اور بیگم کے لوزمات تو کبھی کم نہیں ہوتے۔۔۔
او ظالمو ! ذرا یہ بھی سوچو کہ جو آج ہم اپنے والدین کیساتھ کررہے ہیں کل ہمارے ساتھ بھی تو ہوسکتاہے۔۔۔ارے او! نادانو ۔۔۔ذرااُن سے بھی پوچھوں جن کے پاس جنت ہے اور نا جنت کا دروازہ۔۔۔
میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کہتا ہوں کہ خدارا اپنی ترتیب کو سیدھا کرلیں پہلے اپنے والدین کی معاشی ضرورت کو پورا کریں اور پھر اپنی اولاد کا سوچیں یقین کریں اگر آج آپ اپنی ترتیب کو سیدھا کرلیں گے تو کل آپکی اولاد بھی اسی ترتیب کیساتھ آپکے ساتھ یہ معاملہ کرے گی۔۔۔۔ اور یاد رکھیں ماں باپ ایک چھت کی مانند ہوتے ہیں جن کے ہونے سے سایہ رہتا ہے اور اگر وہ تنہائی کا شکار ہونگے تو سمجھیں چھت کمزور ہوجائے گی۔۔۔جس کا نقصان ہر حال میں اُنکو ہوگا جو اس سائے سے محروم ہوتے ہیں۔۔۔جب محروم ہونگے تو سوچیں گے کہ ہائے بغیر چھت کی یہ سایہ کیسے ہوگا!!

( بشکریہ : سب نیوز اسلام آباد )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ماں والدین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا اختصاریہ : ہزیمت ، اذیت اور ڈھکوسلے
Next Article نصرت جاویدکا تجزیہ۔۔سیاست کا طویل المدتی کھیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امی جان اور ہجر کے 57 برس : دکھوں میں بھیگی ایک آواز کا احوال ۔۔ رضی الدین رضی کی جیون کہانی

دسمبر 5, 2025

مائیں ایک جیسی نہیں ہوتیں : امر جلیل کا کالم

دسمبر 2, 2025

ماں کا جانا ۔۔ دو گھروں کا سانجھا غم، دو دلوں کا ایک سا نوحہ : شزاد عمران خان کا پرسہ

دسمبر 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ اکتوبر 28, 2026
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ اکتوبر 28, 2026
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم اکتوبر 27, 2026
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ اکتوبر 27, 2026
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم اکتوبر 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.