Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » رضی الدین رضی کا اختصاریہ : ہزیمت ، اذیت اور ڈھکوسلے
اختصاریئے

رضی الدین رضی کا اختصاریہ : ہزیمت ، اذیت اور ڈھکوسلے

ایڈیٹردسمبر 18, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

16دسمبر اگرچہ پاکستان کی تاریخ کے المناک دنوں میں سے ایک ہے۔لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم تاریخ سے سبق حاصل نہیں کرتے اور ایسے دنوں کو معمول کے مطابق روایتی فقروں ،جملوں اور بڑھکوں کے ساتھ مناتے ہیں۔یہ دن 49برسوں سے ہمارے لیے ہزیمت کا باعث تھااور گزشتہ چھ برسوں سے اس میں ہزیمت کے ساتھ اذیت بھی شامل ہوگئی ہے۔
دکھ صرف اس بات کا ہے کہ جیسے ہم باقی مذہبی اور قومی دن اور تہوارمناتے ہیں اورایسے مواقع پر ہمارے چھوٹے بڑے لیڈر اور گلی کوچوں کے دانشور اپنی نمود و نمائش کرتے ہیں۔ تصویر مافیا سرگرم ہوتا ہے۔سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگا کر فرض پورا کیا جاتا ہے۔بالکل اسی طرح 16دسمبر کوبھی منایا گیا۔ہمارے لفظوں میں سے تاثیر ختم ہوچکی ہے۔ جب ہم کہتے ہیں کہ ہم متحد ہیں اور اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر دشمن کو عبرت کا نشان بنادیں گے۔عین اسی وقت ہم لوگوں کو منتشر اور بھانت بھانت کی بولیاں بولتے بھی دکھائی دیتے ہیں۔جب کرپٹ لوگوں کو کٹہرے میں لانے کی بات ہوتی ہے تو لوگوں کو معلوم ہوجاتا ہے کہ کرپشن کے الزام میں کٹہرا صرف کمزور لوگوں کامقدر بنے گا۔ 200روپے کابل نہ دینے والے بجلی یا گیس کے نادہندہ کے میٹر کاٹ دیئے جائیں گے اور چوری کی بجلی اور گیس پر فیکٹریاں چلانے والوں کی جانب کوئی آنکھ اٹھا کربھی نہ دیکھے گا بلکہ ان میں سے بہت سوں کو اہم عہدوں پر فائز کردیا جائے گا۔جس ملک میں ڈنگر ڈاکٹر کو ڈی جی آئل اور چوکیدار کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنادیا جائے وہاں اورکسی بات پر گفتگو کی گنجائش ہی باقی نہیں رہ جاتی۔ایسے میں 16دسمبر کوسقوط ڈھاکہ اور اے پی ایس کے سانحے کی تحقیقاتی رپورٹیں منظرعام پر لانے کی گفتگو ہی بے معنی دکھائی دیتی ہے۔ لیکن کیا کریں ہمیں اب بے معنی زندگی میں سے ہی معنویت تلاش کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ آئین ،قانون ،احتساب سب کچھ محص ڈھکوسلا ہے اور ہم اس ڈھکوسلوں کے بھی عادی ہوچکے ہیں۔
(بشکریہ :روزنامہ سب نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کاتجزیہ۔۔عوام پریشان، اپوزیشن پرجوش اور حکومت کا نیا سفارتی ایڈونچر
Next Article چھت کے بغیر سایہ کیسا : چنگی گل / کاشف رفیق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ

اکتوبر 28, 2026

خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ

اکتوبر 28, 2026

عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم

اکتوبر 27, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ اکتوبر 28, 2026
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ اکتوبر 28, 2026
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم اکتوبر 27, 2026
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ اکتوبر 27, 2026
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم اکتوبر 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.